Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: قابل تلاش فلیش فائلیں

  1. #13
    bhatti69eni is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd June 2011 @ 06:15 AM
    Join Date
    20 Jul 2009
    Age
    54
    Posts
    382
    Threads
    0
    Credits
    1,000
    Thanked
    3

    Default

    very good information
    thnx.

  2. #14
    anaskhalid is offline Advance Member
    Last Online
    15th November 2022 @ 11:09 AM
    Join Date
    23 Jun 2011
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    647
    Threads
    13
    Credits
    1,282
    Thanked
    27

    Default

    aap nay bohat shairing ki haa
    Shukria
    Allah app ko or salahiyat ata farmahay

  3. #15
    Farooq_1983 is offline Junior Member
    Last Online
    9th September 2021 @ 04:08 PM
    Join Date
    09 Sep 2021
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    13
    Thanked
    0

    Default

    salam
    I work in Office or mujhe aksar computer m file search kerna parta hy koi letter ho isko kaisay specific search karain ge hum. us letter m koi work likha ho jaisay

    ADP Scheme-45

    ab isko kaisay search kerain woh woh file ajaye k jis m ADP Scheme-45 likho ho under

  4. #16
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    Quote ZZzzZZzzZZzzZZz said: View Post
    انٹرنیٹ سرچ انجنز کے بغیر یقینا ادھورا ہے۔ گوگل اور یاہو! آپ کی مطلوبہ معلومات سیکنڈز میں لاکر آپ کو پیش کردیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ بات انوکھی ہی ہے کہ اب بھی معلومات کی ایک بڑی تعداد ان سرچ انجنز کی رسائی میں نہیں ہے یا پھر اسے سرچ ریزلٹس میں دکھانا ممکن نہیں۔ یہ معلومات فلیش کی فائلوں میں موجود ہے جنھیں پڑھنا سرچ انجنز کے لئے ممکن نہیں اور نہ ہی وہ انہیں سرچ ریزلٹس میں دکھا پاتے ہیں۔ تاہم اب شاید یہ خرابی بھی دور ہوجائے کیونکہ ایڈوب نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ان سرچ انجنز کو ایک خاص فلیش اینی میشن پلیئر فراہم کیا ہے جو فلیش اینی میشن میں موجود متن اور روابط کو پڑھ سکتا ہے۔ اس سے پہلے ویب ڈیویلپرز کو ظاہری طور پر خوبصورت یا پھر سرچ انجنز میں اچھے رینک کی حامل ویب سائٹ ، ان دونوں میں سے کسی ایک خوبی کو چننا ہوتا تھا۔ لیکن اب یہ دونوں خوبیاں ایک ساتھ استعمال کی جاسکتی ہیں۔

    ایڈوب کے سینئر پروڈکٹ منیجر برائے فلیش پلیئر کے مطابق یہ نیا سافٹ ویئر فلیش فائلز کو انڈیکس کرسکتا ہے لیکن انہیں چلا نہیں سکتا۔ انٹرنیٹ صارفین کو اس نئے سافٹ ویئر کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیںاور نہ ہی فلیش اینی میشن بنانے والوں کو اپنے طریقہ کار میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ لیکن اینڈ یوزر اب انٹرنیٹ پر تلاش سے بہتر نتائج حاصل کرسکے گا۔ ممکن ہے جو چیزآپ کو ضرورت ہو وہ کسی شاک ویو فائل میں محفوظ ہو۔ اب آپ اسے ڈھونڈ سکتے ہیں۔
    اس وقت گوگل نے تقریباً 71 ملین فلیش فائلز کو انڈیکس کررکھا ہے۔ ایڈوب کے نئے سافٹ ویئر کے اجراءسے پہلے بھی سرچ انجنز فلیش فائلز سے ساکن متن اور روابط الگ کرسکتے تھے۔ لیکن کسی فلیش میں بنی ویب سائٹ پر کوئی متن کس ویب پیج پر ہے، یہ جاننا سرچ انجنز کے لئے ممکن نہیں تھا۔ اسی وجہ سے سرچ انجنز فلیش اینی میشن میں موجود متن کی اہمیت کا اندازہ نہیں کرسکتے۔ نیز، سرچ انجن حرکت پذیر متن کی شناخت بھی نہیں کرسکتے تھے۔
    ایڈوب نے گوگل اور یاہو! کو جو نئی فلیش پلیئر ٹیکنالوجی فراہم کی ہے وہ موجودہ اسپائیڈرز جو ویب پیجز کو انڈیکس کرتے ہیں، کے ساتھ کام کرسکتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی اسپائیڈرز کو فلیش اینی میشن لوڈ کرنے اور اس میں موجود تمام متن اور روابط کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ کسی بٹن یا ٹیب پر کلک کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔ یاد رہے کہ ایڈوب کے ان اقدامات میں مائیکروسافٹ شامل نہیں جس نے فلیش کے مقابلے میں اپنی ٹیکنالوجی سلو لائٹ متعارف کروائی تھی۔
    Thanks for Sharing

  5. #17
    jebterw is offline Member
    Last Online
    17th February 2023 @ 01:13 PM
    Join Date
    17 Feb 2023
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    1
    Credits
    242
    Thanked
    0

    Default

    ہے۔ گوگل اور یاہو! آپ کی مطلوبہ معلومات سیکنڈز میں لاکر آپ کو پیش کردیتے ہیں۔ لیکن

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 7th May 2018, 12:38 PM
  2. خلفائے راشدین اور بیت المال کی حفاظت
    By Aasi_786 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 19
    Last Post: 8th September 2014, 06:26 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 8th September 2012, 07:50 PM
  4. فلپائن میں حالیہ بارش و سیلاب
    By nisar naz in forum Photo Gallery
    Replies: 2
    Last Post: 29th September 2009, 02:17 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 13th September 2009, 09:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •