Results 1 to 10 of 10

Thread: کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ؟

  1. #1
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ؟

    آئی ٹی کے تمام ساتھیوں کو السلامُ علیکم۔
    آئی ٹی کے تمام
    دوستوں خدمت میں ایک گزارش ہے کہ وہ کسی تھریڈ کا فوری یا تفصیلی جواب دیتے وقت تھوڑی سی تکلیف کر کے اردو رسم الخط کا استعمال کریں۔ذرا تصور کیجیے کہ آئی ٹی دنیا میں ہر طرف اردو ہی اردو نظر آئے تو کتنا اچھا لگے گا۔ ویسے بھی اردو پیڈ بھی دستیاب ہے،اردو فانٹ بھی موجود ہیں۔
    بہت سے ساتھیوں نے اردو زبان انسٹال کرنے سے لے کر ہر جگہ اردو لکھنے کا طریقہ بھی بڑی تفصیل سے تھریڈ کی صورت میں دیا ہوا ہے۔
    انگریزی کو بطور زبان سیکھنے میں کوئی قباحت نہیں لیکن اس کو سب کچھ بنا لینے میں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنا تشخص ہی کھو بیٹھیں۔
    آئی ٹی دنیا کی ٹیم سے بھی ایک گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو اردو تحریر کے لیے کوئی ایک آدھ نستعلیق فانٹ بھی رکھ لیا جائے تو مزا ہی آ جائے۔ پاک نستعلیق، نفیس نستعلیق،علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق دستیاب ہیں۔
    اگر میری اس تجویز میں کوئی ایسی بات ہو جو آپ کو ناگوار لگے تو معاف کر دیجیے گا۔ میرا مقصد ہر گز کسی کی دل آزاری نہیں ہے، بلکہ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا میں ہر طرف اردو ہی اردو نظر آئے۔
    عبدالعزیز راقم

  2. #2
    D--k's Avatar
    D--k is offline Advance Member
    Last Online
    6th May 2022 @ 11:27 PM
    Join Date
    02 Jan 2009
    Location
    Narowal
    Posts
    3,050
    Threads
    103
    Credits
    1,256
    Thanked
    48

    Default

    gr8 per yaha ya kam thora muskil hay hm jasay user k liya

  3. #3
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Smile

    آپ کی تجویز بہت اچھی میں اپنی پوری کوشش کروں گی۔

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    bahut hee achee tajveez hay..........

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  5. #5
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    bahut hee achee tajveez hay..........
    i second that achi tajweez hai

  6. #6
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default


    بہت اچھی تجویز دی ہے آپ نے

  7. #7
    ~*hiway*~'s Avatar
    ~*hiway*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2011 @ 06:55 PM
    Join Date
    31 May 2007
    Location
    Khawabon Main .
    Posts
    15,131
    Threads
    364
    Credits
    0
    Thanked
    297

    Default

    میری تو یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ اردو میں ہی لکھوں۔

  8. #8
    Adeawan's Avatar
    Adeawan is offline Analyst
    Last Online
    27th July 2021 @ 09:17 AM
    Join Date
    31 Oct 2006
    Location
    Clifton Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    3,051
    Threads
    158
    Credits
    559
    Thanked
    15

    Default

    Tajveez to bohat achi hai... Par Urdu Pad par likhna mushkil hai thora

  9. #9
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default تجویز سے اتفاق کرنے کے لیے بہت شکریہ

    تمام ساتھیوں کو السلام علیکم۔
    آپ سب ساتھیوں کا میری تجویز سے اتفاق کرنے کا بہت شکریہ۔جن ساتھیوں نے اس کا آغاز بھی کر دیا ہے ان کا اور زیادہ شکریہ۔قابل احترام موڈریٹرز اور سنیئر اراکین سے التجا ہے کہ وہ اس سلسلے میں فعال کردار ادا کریں۔
    جن ساتھیوں نے اسے مشکل کہا ہے ان کے لیے میری اپنی مثال ہی کافی ہے کیوں کہ میری عمر ۵۰ سال سے زائد ہے اور مجھے سیکھتے ہوئے کافی وقت لگا ہے،آپ سب تو ما شاء اللہ جوان ہیں آپ صرف ایک دن میں ہی سیکھ سکتے ہیں۔
    ایک مقولہ ہے کہ" ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا" ا

  10. #10
    Adeawan's Avatar
    Adeawan is offline Analyst
    Last Online
    27th July 2021 @ 09:17 AM
    Join Date
    31 Oct 2006
    Location
    Clifton Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    3,051
    Threads
    158
    Credits
    559
    Thanked
    15

    Default

    Quote Raqim said: View Post
    تمام ساتھیوں کو السلام علیکم۔
    آپ سب ساتھیوں کا میری تجویز سے اتفاق کرنے کا بہت شکریہ۔جن ساتھیوں نے اس کا آغاز بھی کر دیا ہے ان کا اور زیادہ شکریہ۔قابل احترام موڈریٹرز اور سنیئر اراکین سے التجا ہے کہ وہ اس سلسلے میں فعال کردار ادا کریں۔
    جن ساتھیوں نے اسے مشکل کہا ہے ان کے لیے میری اپنی مثال ہی کافی ہے کیوں کہ میری عمر ۵۰ سال سے زائد ہے اور مجھے سیکھتے ہوئے کافی وقت لگا ہے،آپ سب تو ما شاء اللہ جوان ہیں آپ صرف ایک دن میں ہی سیکھ سکتے ہیں۔
    ایک مقولہ ہے کہ" ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا" ا
    Jee aap nay Durust farmaya... aur aap k Repies parh kar behad khushi mehsoos hoti k kiyun k woh Urdu Rasm ul Khat mai aur Pure urdu Zaban mai hotay hain.... Insha Allah aap Jease Most Senior Hazraat ki Sohbat mai bohat kuch seekhnay ko millay ga... Allah aap ko Tandrust rakhain.. Ameen

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 16th March 2016, 12:01 AM
  2. Replies: 66
    Last Post: 27th January 2016, 11:36 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 18th August 2011, 07:33 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 4th July 2010, 10:35 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 29th April 2010, 12:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •