جناب میرے کمپیوٹر میں کنٹرول پینل غائیب ہو گیا ہے اور مایئ کمپوٹر کا نام آی ایس آئی لکھا گیا ہے اور اسی طرح بھت ساری چیزیں نظر نھی آ رہی کیا کروں؟