امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
میں آپ کی توجہ ایک سنگین
topic کی طرف دلانا چاہتی ہوں
حال ہی میں ایک
member assim mughal
نے ایک تھریڈ بنایا ہے
اگر آپ نے نہیں پڑھا تو پڑھ لیجیے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=88629
انہوں نے کہا کہ
yahan bohat se forum hain to sirf itdunya hi kyun??????
IT DUNYA is the best
میں نے
تک پہنچنے سے پہلے فورم اور جواءن کیے تھے ITD
مگر ان میں میرا دل مطءمن نہیں ہوا
لیکن جب میں آءی ٹی ڈی پہ آءی تو یہیں کی ہو کر رہ گءی
یہاں پہ میمبرز کا پیار
موڈریٹرز کا اختیار
بہت اچھا لگا.....
اگر آپ کی کوءی چیز
RB
میں بھیج دی جاءے
تو آپ دکھی ہونے کے بجاءے
یہ سوچا کرو کہ آءندہ اس سے بہی اچھا لکھیں گے
والسلام
شمع غزل
Bookmarks