RSS kia hota hay (web site pr is ka link dhekha hay).
pls help.
RSS kia hota hay (web site pr is ka link dhekha hay).
pls help.
wesy tu Rs rupes ko kaha jata hai ap website share karo phir main aap ko thek say bat sakon ga ,.............
Isss Thread ko dekh le
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=87145
Shookria
RSS sai aap kisee bhee site kai news feeds lai saktai hein. publishers is ko use kertai hain akser to give their users quick news feeds and updates.
for example
http://merawatan.info/index.php?format=feed&type=rss
thanx for guide
آر ایس ایس کیا ہے؟
آر ایس ایس کے ذریعے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی فیڈ حاصل کیجیے۔
بی بی سی ورلڈ سروس اب آر ایس ایس کے ذریعے اردو سمیت زیادہ تر زبانوں میں نیوز فیڈ فراہم کررہی ہے۔
آر ایس ایس کیا ہے؟
آر ایس ایس نیوز فیڈ اردو ڈاٹ کام کی تازہ ترین خبروں سے آٹو میٹکلی اپ ڈیٹ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔ جیسے جیسے اردو ڈاٹ کام پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی اور نئے فیچر شائع ہوں گے ویسے ویسے آپ کی سائٹ پر آر ایس ایس نیوز ریڈر کے ذریعے نیوز فیڈ اپ ڈیٹ ہوگی۔ آپ کے آر ایس ایس نیوز ریڈر میں تمام خبروں یا فیچر کی ہیڈ لائن کے علاوہ مختصر تفصیل بھی ہوگی جس پر کلک کرنے سے آپ باقی تفصیل تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔
main apni website main rss feeds show karna chahta hon liken kaysay show karon koi bata sakta hay kia?
Bookmarks