Very Nice Sharing
Very Nice Sharing
boht aaLa
اُبل پڑے ہیں عذاب سارے
ملالِ احوالِ دوستاں بھی
خمارِ آغوشِ مہوشاں بھی
غبارِ خاطر کے باب سارے
تیرے ہمارے
سوال سارے، جواب سارے
بہار آئی تو کُھل گئے ہیں
نئے سرے سے حساب سارے۔
بہت عمدہ اور اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
شکریہ جناب
[IMG]http://i43.tinypic.com/eg4wsy.jpg[/IMG
Nice shairing
Bhaot Umda
Thanks For Sharing
بہت زبردست ہے اور کمال کی شیئرنگ
کی ہے آپ نے جس کے لئے شکریہ
Bookmarks