کے ذریعے اپنی فایلوں کو رجسٹر کریںregistry Fast 4.0
اسلام علیکم پیارے بھایو اور بہنو آج آپ کی خدمت میں ایک سوفٹ ویر لیکر حاضر خدمت ہوں دراصل آپ لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا ہے کہ آپ نے جو سوفٹ ویر یا پروگرامز انسٹال کیے ہویے ہیں ان میں ہر پروگرام کی کچھ فایلیں رجسٹر نہیں ہویی ہوتی ہیں اور اس بات کا آپ کو اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے بعد پتہ چلے گا کہ میری بات میں کتنی صداقت ہے آپ اس کو انسٹال کریں اور مجھے دعایں دیں۔ویسے تو یہ بغیر رجسٹریشن بھی کام کرتا ہے لیکن اگر آپ کو رجسٹریشن کیز درکار ہوں تو مجھے پی۔ایم۔ کرکے لے سکتے ہیں۔اگرچہ سمجھدار لوگوں کو اس کی ضرورت بالکل بھی نہیں ہوگی۔
http://rapidshare.com/files/24563179...st4.0.rar.html
Bookmarks