Peer_sahib said:
اسلام علیکم میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ طالبان سو فیصد پاکستان مخالف ہیں اور ان کو مارنا اور ختنم کرنا پاکستان کی بہت بڑی خدمت ہے یہ لوگ مزید زندہ رہنے کے قابل نہیں ہیں اور ان کی سپورٹ صرف اور صرف دیوبندی فرقہ ہی کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔پاکستانیو ان دیوبندی آستین کے سانپوں کو پہچان لو یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نےقیام پاکستان کی مخالفت کی تھی اور قایداعظم کا ساتھ دینے کی بجایے کانگرس یعنی ہندوؤں کا ساتھ دیا تھا جن کے بڑوں نے کہا تھا کہ شکر ہے کہ میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھا۔۔۔۔جس مدرسے کی 100سالگرہ کا افتاح خاتون وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی نے کیا تھا یہ لوگ کس منہ سے کہتے ہیں کہ آرمی غلط کر رہی ہے ۔۔۔۔ان لوگوں کی ہٹ دھرمی دیکھے کہ رہتے پاکستان میں ہیں کھاتے پاکستان میں ہیں اور باتیں پاکستان کے خلاف کرتے ہیں ۔۔۔۔
1 jahil collomn nigar ke kuch kehne se agar haqeeqt banti hoti to aaj dunya ka nizam darham barham ho jata
mujhay pata hay ke hamare mulk ke mshhoor o maaroof lekin jahil collumn nigar ne ye sari baatein likhi hain
aapke liye hozoor sallallahu alaihi wa sallam ka ye irshad hi kafi hay
کفی باالمرا کذبا ان یحدث بکل ما سمع
(aadmi ke jhoota hone ke liye yehi kafi hay ke wo jo sunay aagay phelaye)
yaani tahqeeq na karay
Bookmarks