Related Link: http://itdunya.com/showthread.php?t=90126
Related Link: http://itdunya.com/showthread.php?t=90126
Last edited by Doctor; 20th June 2009 at 09:15 AM.
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
nice ahsan
ماشا اللہ احسن بھائی آپ تو سمجھانے سے پہلے ہی سمجھ گئے
میں نے کبھی بھی فوٹو شاپ یا کورل ڈرا یا فری ھینڈ وغیرہ جیسے پروگرام استعمال نہیں کئے اور اسکی دو میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ مجھے ان کا استعمال نہیں آتا
میں جو بھی ڈیزائننگ کرتا ہوں ہمیشہ ایم ایس ورڈ میں ہی کرتا ہوں اور جو طریقہ میں نے پچھلے مراسلوں میں لکھا ہے بالکل اسی طرح تیار کرتا ہوں
اسی طریقے سے تیار کردہ چندامیج پیش خدمت ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shukria..
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
urdu unicode kaisa open karta hain mera pas word font list ma urdu font nehi show karta
Doctor bhaee aap bi kuch ms word kay bary main sikha dain,shukria
Bahot He Zabar10 Welldone
very nice
Yar Doctor bhai ms word k ap k pichlay thread kaha sai mil jai gai??
Bookmarks