دوستو ایک نازک مسئلے کی نشاندہی کر رہا ہوں توجہ فرمائیے۔
تفصیل منسلک فائل میں دیکھیے۔
دوستو ایک نازک مسئلے کی نشاندہی کر رہا ہوں توجہ فرمائیے۔
تفصیل منسلک فائل میں دیکھیے۔
السلام علیکم!
آپ نے بہت اچھی نشاندہی کی ہے جزاک اللہ
میں بھی اس غلطی کی نشاندہی اکثر ممبرز کو کراتا رہتا ہوں
شکریہ
bahi sheeda yaar agar ap smile ko correct kar dain and koi new smile is ki jaga dal dain
السلامُ علیکم ، شیدا بھائی۔
بہت خوشی ہوئی کہ اس معاملے میں آپ نے پہلے ہی سے ممبرز کو بتایا ہوا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
آپ چونکہ با اختیار جگہ پر ہیں اس لیے آپ کی بات میں زیادہ اثر اور طاقت ہو گی۔ اس لیے آپ سے خاص طور پر گزارش ہے کہ آپ اپنے طور پر ایک تھریڈ میں اراکینِ آئی ٹی کو تنبیہ کریں کہ وہ اس غلطی سے خود بھی بچیں اور دوسرے ساتھیوں کو بھی بچائیں۔اور " اسلام و علیکم " کی بجائے " السّلامُ علیکم " لکھا کریں۔
سمائلیز میں درستی کا اختیار بھی آپ ہی لوگوں کے پاس ہے، اس لیے وہاں بھی اگر ممکن ہو تو جلد سے جلد درستی فرما دیجیے۔
و ما علینا الا البلاغ
خیر اندیش
عبدالعزیز راقم
salam wala smiley bohot jald update kardia jaye ga tab tak aap is say kaam chalain
done .......
Thanks a lot
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Ye Meri Tarf Say ITDunya.com k ley
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
buhat hi achi sharing hai
good achi info share ki hai thanks for a sharing keep it up.
Bookmarks