بہت شکریہ۔
بہت شکریہ۔
Thanks U..me bi yehi ghelti kerta tha..thanks
السّلام علیکم ساتھیو!
میں ان تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے اپنی آراء دی ہیں۔
کہتے ہیں " مومن مومن کا آئینہ ہوتا ہے " اس لیے ہمیں ہمیشہ کوشش کرنی چاہیے کہ ایک دوسرے کی اصلاح کرتے رہا کریں۔ اوراگر ہمارا کوئی ساتھی ہماری کسی غلطی کی نشاندہی کرے تو اسکی فوراً اصلاح کریں اور کبھی انا کا مسئلہ نہ بنائیں۔
والسلام
خیر اندیش
عبدالعزیز راقم
Bookmarks