Hi,Irfan_shah
Thank GOD ham Zkat dayte hain. Zkat maal ko pak krti hai. Dear hawala na b do to kher hai. ap Hadees likh do.
agr is waqt mayre pas koi hadees hoti Zkat k mutalik. to main zaror share krta.
Dear ap k pas mujh se zeda elm hai. main to abi sekh raha hon.
جناب میل کنگ صاحب ہم نے آپ کو تفسیر قرآن پاک کی تفصیلی وضاحت کی ہے
اور ساتھ میں احادیث پاک کے حوالے بھی پیش کئے ہیں
اور یہ وضاحت بھی کی ہے کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں تفسیر قرآن پاک پر صحیح احادیث پاک جمع فرمائی ہیں
جن میں نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے قرآن پاک کی تفسیر فرمائی ہے اور صحابہ کرام نے تفسیر قرآن فرمائی ہے
آپ نے اس کا جواب نہیں دیا کہ اگر آپ کے مطابق قرآن پاک کی تفسیر کی ضرورت نہیں
تو جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی تفسیر کے مقاصد بیان کرنا چاہیں گے ?
آپ کو ہم نے تین مثالیں بھی پیش کیں کہ قرآن پاک کا صرف ترجمعہ پڑھ کر سمجھنے میں اور تفسیر سے سمجھنے میں کیا فرق ہے
آپ نے اس کا بھی جواب نہیں دیا
عرفان شاہ بھائی سے درخواست ہے کہ اگر آپ اجازت دیں
تو ہم میل کنگ بھائی سے سمجھ لیں کہ ان کا موقف کیا ہے ?اور وہ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ?
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
اسلام علیکم
جناب جس علمی طریقے سے آپ بات کر رہے ہیں اس کو دیکھ کر تو میں پہلے ہی سوچ رہا تھا کے آپ سے درخوست کروں کے اب آپ ہی ان سے بات کریں میں صرف خاموش قاری بن جاءوں
ماشاًاللہ آپ کے پاس بہت معلومات ہیں اس موضوع پر
اس لیے بیشک اب آپ ان سے بات کریں بس میری آپ سے ایک گزارش ہے اگر آپ بہتر سمجھے تو میری لاسٹ والے سوال پر بھی اب ان سے آپ ہی بات کریں اب میں ان سے کوءی سوال اور جواب نہیں کروگا
اب میں یہان پر صرف خاموش قاری بن کر علم کے موتی حاصل کرونگا
شکریہ
عرفان شاہ
Great info Irfan bhai tnx is ye kaley kartoot sab ke samne aa gaye hain samajh se bahir se aulma e waqt jo hain kya ker rahe hain koi bhi tv pe aa ker kuch bhi keh detah hai aur masoom awam ko arabi ko samajhne aur aur ke meaning samajh se bilkul he ghafil hai kisi ke bhi baat be belive ker rahe hai aulma kion nhe action letey hain aise logon ke khilaf
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
عرفان شاہ بھائی آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی اچھی بات ہمارے علم میں ہے وہ دوسرے بھائیوں تک پہنچ جائے
اور ہم بھی آپ کی طرح سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
مقصد خالص اللہ تعالیٰ کی رضا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص نصیب فرمائے..آمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے .آمین
میل کنگ بھائی آپ سے گذارش ہے کہ پہلے آپ ہماری پچھلی پوسٹ کا جواب عنایت فرمائیں
اور ساتھ ہی جیسا کہ آپ کی عرفان شاہ بھائی سے بات چل رہی ہے
اس کے متعلق اپنے موقف کی وضاحت فرمائیں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
Ap ne Tafseer k batlib bayan kiaye. to maine ap ko Ayyat ke hawale diay kh ALLAH ne khud kaha hai kh Ayyat ko khul khul kr bayan kia hai. aur tafseer ka b yahi matlib hai.
Agr kaho to main ap ko pore Quran mai se hawale day sakta hon jin mai ALLAH ne farmaya hai kh ham ne Ayyat ko khul khul kr bayan kia hai Akal walon k liaye,
ham ne Ayyat ko khul khul kr bayan kia hai take tm samjh sako.
Hm ne Quran ko samhj ne k liaye asaan kr dia hai koi samhjne wala?
ap koi QURAN ki Ayet baato jis mai ho kh QURAN mushkal hai..!
kia ALLAH se zeda Ayyat ko khul kr bayan kr sakta hai??
ap ne kaha"تو جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی تفسیر کے مقاصد بیان کرنا چاہیں گے, "
dear pahli baat ye hai kh AP SAW ne na to tafseer Quran ki likhi na lakhwai. agr AP SAW ne Quran ki tafseer likhi ya lakhwai hai to us Book ka naam baatao?
Na Sahaba ne QURAN pr tafseer likhi agr likhi hai to Book ka naam baatao?(ho sakta hai mayre elm mai na ho.)
ab baat a jati hai Hadeese Rasool ki...!
jab AP SAW QURAN ki Ayyat Sahaba R.A k samne parhte hon gay to Sahaba AP SAW se sawal bhi krte hon gay. AP SAW jawab bhi dayte hon gay, wohi jawab Hadees kahlwaye.
Ap ne ek tafseer ka hawala dia tha jis ko hr Firka mutbar samhjta hai.
Zaban se har firka mutbar samhjata hai lakin Dil se nahi. Agr dil se bhi mutbar samjta hai har firka to phr har firke ne apni alg se tafseer qun likhi hoi hai?
میرے دوست جب قرآن پاک آسان ہے اورجب آپ جیسے حضرات قرآن پاک کو بغیر کسی سے سوال کئے ہوئے سمجھ سکتے ہیں
تو صحابہ کرام کوجن کی مادری زبان عربی تھی لیکن اس کے باوجود صحابہ کرام کا رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے قرآن پاک سے متعلق سوال پوچھنے کی کیا ضرورت تھی ?
اور آپ نے جو قرآن پاک میں کھول کھول کر بیان والی بات فرمائی ہے
تو پھر آپ اور غامدی صاحب توفی کا مفہوم کیوں نہ سمجھ سکے ?
انشا اللہ تعالیٰ ہم آپ کی اس بات کا
(کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کھول کھول کر بیان فرمایا ہے ) بھی جواب دیں گے
لیکن اعتراض در اعتراض نہ کریں اس طرح بات الجھ جائے گی
آپ ایک ایک بات کو لے کر چلیں معاملہ سمجھنے میں آسانی رہے گی
آپ کی اور عرفان شاہ بھائی کی بات چیت کافی دیر سے جاری ہے جس میں آپ کا موقف واضح نہیں ہورہا
ہم آپ سے سوال کرتے ہیں جو سوال عرفان بھائی کرنا چاہ رہے تھے
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ کی اطاعت کرو‘‘
اب اللہ تعالیٰ کی اطاعت تو قرآن پاک کے احکامات کی تابعداری سے ہوجاتی ہے
اور دوسری طرف نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے لئے ہمارے پاس احادیث پاک کا ذخیرہ ہے
جس سےہمیں معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کا حکم دیا ہے اور کس چیز سے منع فرمایا ہے
جن پر ہم عمل کرتے ہوئے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتے ہیں
آپ سے سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر محمد بن سعید شامی کی ایک موضوع (جھوٹی یا گھڑی ہوئی)حدیث ہے
روی عن حمید عن انس مرفوعا :انا خاتم النبین لا نبی بعدی الا ان یشا اللہ
یعنی محمد بن سعید شامی نے بواسطہ حمید ،حضرت انس سے مرفوعا حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا قول نقل کیا :میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں الا یہ کہ اللہ چاہے
(الموضوعات لا بن الجوزی 1/279،377)(تدریب 1 / 240)( المدخل 20)
اما م شوکانی لکھتے ہیں کہ اس حدیث میں محمد بن سعید شامی نے الا ان یشا اللہ کا اضافہ اس لئے کیا تھا کہ وہ نبوت کا دعوے دار تھا اور الحاد و زندقہ کی دعوت دیتا تھا جو بعد میں زندقت کی وجہ سے قتل ہوا (تفصیل کے لئے دیکھیے اللا لی المصنو عہ للسیوطی اور تنزیہ الشریعہ لابن عراق اور الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ للشوکانی)
میل کنگ بھائی اب آپ کے سامنے یہ تفصیل نہیں آتی بلکہ صرف حدیث سامنے آتی ہے
تو آ پ اس حدیث کو یا اسی طرح اور بھی بہت سی موضوع احادیث کو پڑھ کر یا سن کر کیا کریں گے
قرآن پاک کا فرمان ہے کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو اور
آپ کے سامنے ایک صحیح حدیث پاک ہے جس میں نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں (یعنی صحیح حدیث پاک یہی تک ہے )
اور دوسری طرف آپ کے سامنے یہ موضوع (جھوٹی اور گھڑی ہوئی)حدیث آتی ہے کہ الا ان یشا اللہ یعنی الا یہ کہ اللہ چاہے(یعنی اللہ چاہے تو اور نبی آسکتا ہے )
تو آپ دونوں میں سے کون سی حدیث کو قبول کریں گے کون سی حدیث کو رد کریں گے
Dear pahli baat to ye hai kh ap Gahmdi sahib ko mayre sath relate na karo. discussion ESA A.S k ane pr ho rahi thi na k lafaz k meanings pr.
Dear jab koi teacher parha raha hota hai to teacher se student sawal krte hain. Urdu hamari madri zaban hai. kia students Urdu k period mai teacher se questions nahi krte?
Teacher samhja raha hota hai kuch students ko samhj ajati hai kuch ko nahi.
ap ne itrazat ki baat ki kh ap itrazat kr rahe hain. dear maine abi tak koi itraz nahi kia(i think) agr kia hai to plz point out karin.
"انشا اللہ تعالیٰ ہم آپ کی اس بات کا
(کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کھول کھول کر بیان فرمایا ہے ) بھی جواب دیں گے"
wait rahe ga ap ke jawab ka.
Bookmarks