آئی ٹی کی انتظامیہ اور تمام دوستوں کو السلام علیکم۔
دوستو آئی ٹی دنیا نے میجھے بہت کچھ دیا ہے اس لی میں نے سوچا کیوں نہ میں بھی ان دوستوں کو بھی اپنی شاعری میں شریک کروں جن کی بدولت مجھے اتنا کچھ سیکھنے کو ملا۔
اورجس مقام سے میں نے اتنا کچھ سیکھا اس کے ذریعے ہی میں اپنی شاعری کو بھی اپنے پیارے پیارے دوستوں تک پہنچاؤں۔
آج میں آپ کی خدمت میں اپنی ہی ایک غزل پیش کرتا ہوں۔ اگر خدا نخواستہ پسند آ جائے تو یہ سلسلہ جاری رکھوں گا، بصورتِ دیگر آپ سب کی بصر خراشی (ایک نئی اصطلاح) کے لیے پیشگی معذرت۔
خیر اندیش
عبدالعزیز راقم
(بقلم خود)
Bookmarks