دیکھی جو مری نبض تو کچھ دیر سوچ کر
کاغذ لیا اور عشق کا بیمار لکھ دیا
قربان کیوں نہ جاؤں ایسے طبیب پر
نسخے میں جس نے شربتِ دیدار لکھ دیا
دیکھی جو مری نبض تو کچھ دیر سوچ کر
کاغذ لیا اور عشق کا بیمار لکھ دیا
قربان کیوں نہ جاؤں ایسے طبیب پر
نسخے میں جس نے شربتِ دیدار لکھ دیا
Do What is Right, Not What is Easy ...
badi achi sharing hai,,,,aese nuskhe milte kahan hai?
Hmm Nice
Bookmarks