Results 1 to 12 of 38

Thread: مس کالیں کر کے دوسروں کو تنگ کرنا ؟

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default مس کالیں کر کے دوسروں کو تنگ کرنا ؟

    آئی ٹی کی انتظامیہ اور آئی ٹی کے تمام بھائی بہنوں کو راقم کی طرف سے السّلامُ علیکم ۔

    بھائیو اور بہنو ! آج کل موبائل فون کا استعمال بہت عام ہے۔ اسی طرح مس کالیں کر کے دوسروں کو تنگ کرنا اور ان کے آرام میں خلل ڈالنے کا رواج بھی زور شور سے جاری ہے۔میری آپ سب بہنوں اور بھائیوں کی وساطت سے پوری قوم سےگزارش ہے کہ اس عمل سے خود بھی بچیں اور اپنے اپنے حلقئہ اثر میں جہاں تک ممکن ہو اس عمل سے بچنےکی دوسروں کو بھی تلقین کریں۔
    کیا ہم میں سے کوئی بھی چاہے گا گہ اس کو وقت بے وقت مس کالیں کر کے تنگ کیا جائے؟ یقیناً نہیں۔ تو پھرہم دوسروں کو کیوں تنگ کریں؟ کیا اللہ تعالیٰ ہم سے اس بارے میں نہیں پوچھے گا؟ یقیناً پوچھا جائے گا۔
    مجھے یقین ہے کہ میرے آئی ٹی خاندان کا کوئی فرد اس برائی میں ملوث نہیں ہو گا لیکن میں صرف آپ کی وساطت سے یہ پیغام پوری قوم تک پہنچانا چاہتا ہوں۔
    اللہ تعلیٰ ہم سب کو دوسروں کو کسی بھی انداز سے تنگ کرنے سے بچائے۔ آمین
    خیر اندیش
    " راقم "
    Last edited by راقم; 19th July 2009 at 09:27 PM. Reason: ترتیب الفاظ

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 28th July 2015, 05:49 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 19th May 2015, 03:01 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 16th September 2011, 10:57 PM
  4. Solved ٹریفک سنگنل کو اردو میں کیا کہیں گے؟
    By sbaig2 in forum Contest Section
    Replies: 62
    Last Post: 18th June 2011, 09:09 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 13th February 2010, 08:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •