میں کسی دوست نے Website Reviews
تصویر تلاش کرنے کیلئے لنک دیا تھا۔ مجھے اب وہ لنک نیہں مل رہا کسی دوست کو معلوم ہے?
اُس میں یہ تھا کہ آپ لنک میں ایک تصویر دیتے ہیں اور وہ ویب لنک سرچ کر کے بتاتا تھا کہ وہ تصویر کہاں استعمال ہوئی ہے۔
اُمید ہے آپ میرا مسئلہ سمجھ گئے ہیں۔
Bookmarks