Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 23 of 23

Thread: مظہر کلیم کے سو سے زائد عمران سیریز ڈاونلو

  1. #13
    hackerspk is offline Junior Member
    Last Online
    9th November 2009 @ 04:48 PM
    Join Date
    11 Dec 2007
    Age
    37
    Posts
    26
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    ایک ایسی تنظیم کی کہانی جسے منشیات کی سب سے بڑی تنظیم ہونے کا فخر حاصل تھا۔جب انسداد دہشت گردی کا ادارہ اس تنظیم کے سامنے بے بس ہو گیا تو عمران میدان عمل میں اترا لیکن عمران کو مسخرہ کہ کر دھتکار دیا گیا۔اس پر عمران خود منشیات کو سوداگر بن گیا۔مگر ٹوپاز کا چیف عمران کو سمگلر بنا دینے کے بعد بھی اس کی موت کا خواہاں تھا

    2.5 ؟ MB

    Pages = 86 + ؟

    Topaz1.zip 19-Apr-2009 08:24 2.5M







    بلیک تھنڈر سلسلے کا ایک اور ناول موجودہ ناول میں ایک ایسا ایجنٹ سامنے آیا تھا جو عمران کو طفل مکتب کی بھی خیثیت نہیں دیتا تھا وہ شاید عمران کی صلاحتوں کو نہیں جانتا تھا۔اور وہ عمران کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچا تو ٹاور سیکشن سامنے آیا اور اس کے نتیجے میں عمران کے ساتھیوں نے عمران کے خلاف بغاوت کر دی

    2.45 + 2.44 MB

    Pages = 102 + 100

    Tower Section1.zip 19-Apr-2009 08:26 2.5M
    Tower Section2.zip 19-Apr-2009 08:26 2.4M








    پوری دنیا میں آکٹوپس کی طرح پھیلی ہوئی یہودیوں تنظیم جسے حلقہ موت بھی کہا جاتا تھا جو اپنے وسائل اور طاقت کے لحاظ سے دنیا کی نمبر ایک تنظیم تھی جس تنظیم کے ما تحت سینکڑوں تنظیمیں کام کر رہی تھیں اور جب ان سب تنظیموں نے عمران کے قتل کا بیڑہ آٹھایا اور عمران ان کے جنگل سے زندہ بچ نکلا تو اسے ہم معجزہ ہی کہ سکتے ہیں۔ہیڈ کواٹر کی طرف بڑھتے ہوئے عمران کے قدم روکنے کے لیے انہوں نے نا جانے کیا کیا حربے اختیار کیے کیا وہ کامیاب ہو سکے یا عمران کے قدم ویسے ہی ہیڈ کواٹر خلاف اٹھتے رھے؟

    3.09 +3.24 MB

    Pages = 106 + 107

    Way 2 Action1.zip 19-Apr-2009 08:27 3.1M
    Way 2 Action2.zip 19-Apr-2009 08:28 3.2M







    اس ناول میں عمران اور اس کے ساتھی ایک ایسے ٹارگٹ کی تلاش میں ہیں جسے ہر لحاظ سے ناممکن بنا دیا گیا ہے۔لیکن جب عمران اور اس کے ساتھی اس ٹارگٹ کے نزدیک پہنچے تو وہ ٹارگٹ ایک آتش فشاں پہاڑ کی طرح پھٹ پڑا۔اس ناول کا انجام لازما آپ کے لیے باعث حیرت ہو گا

    3.41 MB

    Pages = 155

    Download

  2. #14
    hackerspk is offline Junior Member
    Last Online
    9th November 2009 @ 04:48 PM
    Join Date
    11 Dec 2007
    Age
    37
    Posts
    26
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default




    نیا ناول ٹیکساٹ آپ کے سامنے ہے اس ناول میں عمران بہت دیر بعد جنگل میں کوئی مشن مکمل کر رہا ہے شاید اس سے پہلے اس کا ایسا موڈ ہی نہیں تھا لیکن اس ناول میں اسے آسٹریلیا کے گھنے اور دشوار چنگلوں میں جانا پڑھ رہا ہے لیکن جنگلوں کا شہزادہ پرنس جوزف اس کے ساتھ ہے

    2.94 + 2.71 MB

    Pages = 105 + 98

    Texsat1.zip 19-Apr-2009 04:12 2.9M
    Texsat2.zip 19-Apr-2009 08:22 2.7M





    اس ناول میں عمران کا ٹکراؤ ایسے مجرموں سے ہوا جو نہایت ذہین اور باوسائل ہیں اور انہوں نے عمران کو آلہ کار بنا کر اپنا مشن مکمل کر لیا اور عمران یہ سمجھتا رہا کہ اس نے اس تنظیم کا خاتمہ کر دیا ہے جو اس کے ملک کی جڑوں کو کھوکھلی کر رہی تھی لیکن اصل میں عمران نے اپنے ملک کے ایک ایسے ادارے کا خاتمہ کر دیا جس کا دور تک جرم سے کوئی تعلق نہ تھا۔جو مٹی سے کھاد بنا کر پاکیشیا کے لیے زر مبادلہ کما رہا تھا۔عمران کو آلہ کار بنا کر جو چیز حاصل کی گئی تھی جب اسے واپس لانے کے لیے عمران نے جدوجہد شروع کی تو اس کو حقیتا خون کا دریا عبور کرنا پڑا۔لیکن باوجود کوشس کے عمران اس تنظیم کے سرغنہ کو نا تلاش کر سکا لیکن نعمانی نے جب اس سر غنہ کو تلاش کیا تو عمران حیرت کے سمندروں میں غوطے کھانے لگ پڑا

    3.60 + ? MB

    Pages = 119 + ?

    19-Apr-2009 08:23 3.6M




    اس ناول میں منشیات کی ایک ایسی قسم سامنے آئی ہے جو بہت پر اثر اور دوسری منشیات سے طاقتور ہے اور جو آدمی ایک بار اس کے قابو میں آجاتا تو دوسری منشیات اس کی ضرورت کو پوری نہیں کر سکتی تھیں مافیا اور عمران کا ٹکراؤ ۔جس میں عمران نے حقیقتا مافیا کے سرغنہ کو حیران کر دیا

    7.17 + ? MB

    Pages = 163

    Download






    پوری دنیا میں اکٹوپس کی طرح پھیلی ہوئی تنظیم حلقہ موت کا ہیڈ کواٹر اس قدر خفیہ ہو گا اس کا علم عمران کو بھی نہیں تھا۔عمران اور اس کے ساتھی جلی ہوئی لاشوں کی صورت میں جب ہیڈ کواٹر میں پہنچے تو ہیڈکواٹر کا چیف باس اس پر تھوکتا رہا اور اسے ٹھوکریں مارتا رہا لیکن یہ لاش بھی عمران ہی کی لاش تھی جو جیتے جی ناقابل تسخیر رہا اور مر کر بھی ۔ عمران اور سیکرٹ سرورس کی موت پر ہیڈ کواٹر میں جشن منایا گیا لیکن وہ چشن ماتم میں تبدیل ہو گیا اور اس کے ساتھ ساتھ پچاس ممالک میں قیامت برپا ھو گئی

    3.33 MB

    Pages = 110

    Download





    ایک ایسی تنظیم کی کہانی جسے منشیات کی سب سے بڑی تنظیم ہونے کا فخر حاصل تھا۔جب انسداد دہشت گردی کا ادارہ اس تنظیم کے سامنے بے بس ہو گیا تو عمران میدان عمل میں اترا لیکن عمران کو مسخرہ کہ کر دھتکار دیا گیا۔اس پر عمران خود منشیات کو سوداگر بن گیا۔مگر ٹوپاز کا چیف عمران کو سمگلر بنا دینے کے بعد بھی اس کی موت کا خواہاں تھا

    2.5 ؟ MB

    Pages = 86 + ؟

    Topaz1.zip 19-Apr-2009 08:24 2.5M

  3. #15
    hackerspk is offline Junior Member
    Last Online
    9th November 2009 @ 04:48 PM
    Join Date
    11 Dec 2007
    Age
    37
    Posts
    26
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default




    بلیک تھنڈر سلسلے کا ایک اور ناول موجودہ ناول میں ایک ایسا ایجنٹ سامنے آیا تھا جو عمران کو طفل مکتب کی بھی خیثیت نہیں دیتا تھا وہ شاید عمران کی صلاحتوں کو نہیں جانتا تھا۔اور وہ عمران کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچا تو ٹاور سیکشن سامنے آیا اور اس کے نتیجے میں عمران کے ساتھیوں نے عمران کے خلاف بغاوت کر دی

    2.45 + 2.44 MB

    Pages = 102 + 100

    Tower Section1.zip 19-Apr-2009 08:26 2.5M
    Tower Section2.zip 19-Apr-2009 08:26 2.4M








    پوری دنیا میں آکٹوپس کی طرح پھیلی ہوئی یہودیوں تنظیم جسے حلقہ موت بھی کہا جاتا تھا جو اپنے وسائل اور طاقت کے لحاظ سے دنیا کی نمبر ایک تنظیم تھی جس تنظیم کے ما تحت سینکڑوں تنظیمیں کام کر رہی تھیں اور جب ان سب تنظیموں نے عمران کے قتل کا بیڑہ آٹھایا اور عمران ان کے جنگل سے زندہ بچ نکلا تو اسے ہم معجزہ ہی کہ سکتے ہیں۔ہیڈ کواٹر کی طرف بڑھتے ہوئے عمران کے قدم روکنے کے لیے انہوں نے نا جانے کیا کیا حربے اختیار کیے کیا وہ کامیاب ہو سکے یا عمران کے قدم ویسے ہی ہیڈ کواٹر خلاف اٹھتے رھے؟

    3.09 +3.24 MB

    Pages = 106 + 107

    Way 2 Action1.zip 19-Apr-2009 08:27 3.1M
    Way 2 Action2.zip 19-Apr-2009 08:28 3.2M




    واٹر پاور سلسلے کا پہلا ناول لیکن اس کے چند صفحات موجود نہیں ہیں ایک حیرت انگیز بوڑہے سےشرورع ہونے والی یہ کہانی ایسا بوڑھا جس نے عمران کو بھی حیرت میں ڈال دیا اور بعد میں اس ناول کا حصہ منشیات کی ایک تنظیم سے جا ملا

    5.7 MB

    Pages = 186

    Download




    نیا ناول وائٹ شیڈو آپ کے سامنے ہے اس کو پڑہ کر اس کے متعلق آپ ہی رائے دیں

    4.4 MB

    Pages = 114

    http://bookspk.com/urdu/jasosi/mk/01/White%20Shadow.zip






    ایک بار پھر عمران کو آلہ کار بنا کر مشن پورا کرنے کے لیے ماریا سیکشن نے اپنی تگ ودو شروع کر دی کیا وہ آپنی کوششوں میں کامیاب ہوئی؟

    16 + 22.2 MB

    Pages = 207 + 269

    maria_section_1.zip 19-Apr-2009 03:55 16.8M
    maria_section_2.zip 19-Apr-2009 03:58 22.2M






    گراہم جو ایکریما کا ٹاپ ایجنٹ تھا جس نے پاکشیا میں اپنا مشن اس طرح مکمل کر لیا کے عمران دیکھتا ہی رہ گیا گراہم ایسا ایجنٹ جس کی ذہانت نے عمران جیسے شخص کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ لیکن عمران کے مقابلے میں گراہم کو بھی احساس ہوا ذہانت کسے کہتے ہیں

    3.39 MB

    Pages = 163

    Download

  4. #16
    hackerspk is offline Junior Member
    Last Online
    9th November 2009 @ 04:48 PM
    Join Date
    11 Dec 2007
    Age
    37
    Posts
    26
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default



    2.27 MB

    Pages = 80

    Download





    یہ ناول اپنے انداز کا انوکھا ترین ناول ہے اس ناول میں غیر ملکی ایجنٹ پاکیشیا میں آکر اسی طرح اپنا مشن مکمل کر لیتے ہیں جیسے عمران اور اس کے ساتھی دوسرے ملک میں جا کر اپنا مشن مکلمل کرتے ہیں اور اس کی انوکھی بات یہ ہے کہ پاکیشیا سیکرٹ سروس کو آغاز میں ہی اس مشن کے متعلق پتہ چل گیا تھا لیکن پھر بھی وہ کامیاب نہ ہو سکے اور ایجنٹ اپنا مشن مکمل کر گۓ

    4.05 MB

    Pages = 193

    Download

  5. #17
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default

    very Nice thanks

  6. #18
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default



    Achi Sharing hain But ..... Wrong Section for Posting ..... E-Books K Naam Se Section Mojood Hai Aus Mein Books Wagera Ko share Kiya Jata Hai


  7. #19
    Tasi's Avatar
    Tasi is offline Senior Member+
    Last Online
    9th November 2013 @ 02:36 PM
    Join Date
    20 May 2009
    Age
    37
    Posts
    217
    Threads
    29
    Credits
    960
    Thanked
    0

    Default

    good

  8. #20
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Smile thanksSsss !

    Nice Sharing.........!!!

  9. #21
    shehzubaba's Avatar
    shehzubaba is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2013 @ 10:22 AM
    Join Date
    08 Jun 2009
    Age
    45
    Posts
    307
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    salam dear yah bohat nice collection hay but mujay kuch samaj ni a ri k main inhain download to kar lia hay parhun kaisay plz guide me

  10. #22
    shehzubaba's Avatar
    shehzubaba is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2013 @ 10:22 AM
    Join Date
    08 Jun 2009
    Age
    45
    Posts
    307
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    salam dear yah bohat nice collection hay but mujay kuch samaj ni a ri k main inhain download to kar lia hay parhun kaisay plz guide me

  11. #23
    silverhawk's Avatar
    silverhawk is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2022 @ 05:03 PM
    Join Date
    10 Feb 2007
    Posts
    44
    Threads
    1
    Credits
    1,270
    Thanked: 1

    Default

    Its Great Collection keep it up..........................

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 25th January 2015, 10:22 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 2nd June 2014, 02:21 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 9th December 2011, 03:10 PM
  5. Replies: 23
    Last Post: 22nd June 2010, 05:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •