اسلام علیکم
آ ئی ٹی ڈی کی ایکسپرٹ بھا ئیوں کی خدمت میں ایک اہم سوال اکثر ہم سی ڈی را ئیٹ کرتے ہیں اور تھوری ہی دیر میں لا ئیٹ چلی جا تی ہے۔۔ لیکن لا ئیٹ آ نے کے بعد اس سی ڈی کو چیک کیا جاتا ہے تو وہ فل ہو جا تی ہے یعنی اس میں ڈیٹا را ئیٹ نہیں ہو تا ہا لانکہ اس پر مو جود سی ٹی ریٹنگ بھی کم ہی فا صلے پر ہو تی ہے۔۔۔۔
کسی ایکسپرٹ بھائی کے پاس اگر اس مسئلے کا حل ہو تو ضرور شیئر کرے۔
RW CD
میں تو سہو لت ہے جب چا ہے را ئیٹ کرو کچھ نہیں ہو گا۔ لیکن میں
CD R
کی بات کر رہا ہوں۔
Bookmarks