Page 1 of 7 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 82

Thread: طالبان کس کے ایجنٹ ہیں چشم کشا حقایق

  1. #1
    nadia_sweet4 is offline Member
    Last Online
    19th July 2009 @ 09:13 AM
    Join Date
    02 Jul 2009
    Age
    34
    Posts
    62
    Threads
    4
    Thanked
    0

    Default طالبان کس کے ایجنٹ ہیں چشم کشا حقایق

    ظالبان سی آی اے کے ایجنٹ ہیں
    Attached Images Attached Images      

  2. #2
    mkasikandar's Avatar
    mkasikandar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th May 2015 @ 02:27 PM
    Join Date
    14 Nov 2006
    Location
    »-(¯`v´¯)-» Hujra »-(¯`v´¯)-»
    Posts
    4,003
    Threads
    119
    Credits
    980
    Thanked
    50

    Default

    may 100 feesad itefaaq nahee karta............kuch cheezay sahee hai.......onko waqee manna parega.........

    laken so feesad agent hai our khatne nahee hoveay.......ye drust nahee......chand case ko daik kar ya paker kar ye nahee kaha jaasakta k poray talebaan aisay hai.......

    unkay eemaan our jazba jehad ko ghalt angle say nahee daikna chaiye............

    taliban ka roop dhal kar ya dhaari barha kar koi b taliban ko badnaam kar sakta hai.........

    laken may ye b deny nahe karta ...... k CIA our pakistan intellegnce nay en logo ko kaafi training our paisa diya tha.........

    ab aagay es kahaani ka kia climax hoga.........ye tu waqat he bataye ga....... ALLAH KNOWS BETTER..............wasalam

  3. #3
    nadia_sweet4 is offline Member
    Last Online
    19th July 2009 @ 09:13 AM
    Join Date
    02 Jul 2009
    Age
    34
    Posts
    62
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Thanks for Comments Mr. Sikandar

  4. #4
    naveed iqbal's Avatar
    naveed iqbal is offline Senior Member
    Last Online
    25th June 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    29 Jul 2007
    Posts
    2,825
    Threads
    38
    Credits
    100
    Thanked
    0

    Default

    nice info
    weldone nadia
    [CENTER][IMG]http://i224.***********.com/albums/dd156/naveedbhatti/5-1.gif[/IMG][/CENTER]

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Yeh app nay Taliban kaa word lekaa hay yaa Zaleban ..................i think yeh zalemaan hona chahaye taa........what do u think?

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  6. #6
    Asad Mirjat's Avatar
    Asad Mirjat is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2011 @ 01:25 AM
    Join Date
    18 Dec 2006
    Location
    جامشورو سندھہ
    Age
    38
    Posts
    1,382
    Threads
    102
    Credits
    0
    Thanked
    55

    Default

    Theiek kaha Afridi bhai... Zaalimaan

  7. #7
    nadia_sweet4 is offline Member
    Last Online
    19th July 2009 @ 09:13 AM
    Join Date
    02 Jul 2009
    Age
    34
    Posts
    62
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Nahi Bulky Qoom-u-Zalimeeeeen.....haaa haaaa

  8. #8
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    محترمہ آپ کے پیش کئے ہوئے آرٹیکل میں زبردست قسم کا تضاد موجود ہے
    ہم تما م دوستوں کی توجہ اس طرف دلانا چاہیں گے
    اس آرٹیکل میں لکھا ہے کہ روس کے وزیر خارہ کا بیان تھا کہ طالبان امریکہ نے بنائے تھے
    اور دوسرا نقطہ یہ پیش کیا گیا ہے کہ 1973 سے لے کر 1990 تک پندرہ ہزار صفحات پر مشتمل دستاویز حکومتی سطح پر سامنے لایا گیا
    جس میں ظاہر شاہ کو ہٹا کر داود کا حکومت میں آنا 1979 میں روس کا قبضہ وغیرہ وغیرہ ان دستاویز میں درج ہے
    آگے موصوف لکھتے ہیں کہ امریکہ نے سی آئی اے کے ذریعے روس کو ناپسند کرنے والے مذہبی گروپوں کو روس کے ساتھ گوریلہ جنگ پر اکسایا مالی امداد کا عندیہ دیا
    اور اس طرھ سب گروپس اس مزاحمت میں شریک ہوگئے اور ان کو مجاہدین کا نام دیا جانے لگا
    اور بلا آخر روس کو 15 فروری 1989 میں افغانستان سے نکلنا پڑا

    تو یہاں تک تو مجاہدین کو امریکی ایجنٹ نہیں کہہ سکتے

    اس کے بعد موصوف نے اپنا خیال پیش کیا ہے کہ اسامہ نے سی آئی اے کے تحت طلبان تیار کئے

    (جس کی موصوف کے پاس زبانی جمع خرچ کے علاوہ کوئی دلیل نہیں)

    یہ بالکل ایسے ہی ہوسکتا ہے کہ جیسے کوئی کہے کہ مائکل جیکسن کو طالبان نے جان سے مارا ہے

    اس کے بعد موصوف کا کہنا ہے کہ پھر طالبان نے افغانستان پر 1996 پر قبضہ لرلیا
    (
    یہاں موصوف کی دلیل یہ ہے کہ افغان جانتے تھے کہ امریکہ نے طالبان کو تیار کیا ہے اس لئے افغانوں نے جن میں مختلف 13 گروپس جس میں مذہبی گروپس بھی شامل ہیں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا)

    خوب دلیل پیش کی ہے موصوف نے

    یا تو موصوف بہت زیادہ تعصب پسند ہیں جنہیں یہ بھی نظر نہیں آیا کہ طالبان کا دور میں افغانستان میں امن و امان کی کیا صورتحال تھی اور اب کیا ہے
    تو لوگ کس حکومت سے خوش ہوں گے اور کس حکومت سے ناخوش ہوں گے

    اور نہ ہی موصوف نے یہ ذکر فرمایا کہ پھر طالبان کا امریکہ سے جھگڑا کس بات پر ہوا

    جب اسامہ امریکہ کا آدمی طالبان امریکی ایجیٹ تھے

    پھر افغانستان میں امریکہ نے طالبان کے خلاف جنگ کیوں کی ????

    کیا لین دین پر جھگڑا ہوگیا تھا ????

    اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ امریکہ نے طالبان کا تختہ الٹ کر اپنے ہی دشمنوں(موصوف کے مطابق)کو تخت نشین کر دیا?????

    اور اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف کے مطابق طالبان کے مخالف 13 گروپس جو یہ جانتے تھے کہ طالبان امریکی ایجنٹ ہیں اس لئے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا

    لیکن بہت حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی لوگ آج اس گورمنٹ کا حصہ نظر آتے ہیں جس گورمنٹ کی باگ دوڑ امریکہ کے ہاتھ میں ہے(یہی امریکہ جو موصوف کے مطابق انہی گروپس کا دشمن تھا اور ان گروپس کا طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کی وجہ بھی امریکہ کا ایجنٹ ہونا تھا)

    لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہی لوگ آج امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان کے خلاف جنگ کر رہے ہیں ?????

    ہے نا دوستوں حیرت انگیز تجزیہ ????????

    اور شاید موصوف کا اخبارات کا مطالعہ بہت کمزور ہے جس کی وجہ سے انھوں نے تمام طالبان کو ایک ہی لڑی میں پرو دیا
    جبکہ یہ بات میڈیا میں بہت مشہور ہے کہ اس وقت طالبان کا کوئی ایک اور خاص گروپ نہیں ہے بلکہ کئی گروپس ہیں ۔
    موصوف نے طالبان کی صورت میں جن غیر مسلم گورکھوں کی نشاندہی فرمائی ہے
    دوستوں یہی لوگ تو اصل میں لڑائی کی جڑ ہیں جنہوں نے طالبان کا نام استعمال کرکے ایسی کاروئیاں کیں جس سے لوگ طالبان کے نام سے نفرت کرنے لگے
    یہی لوگ اصل لڑائی کی جڑ ہیں

    کاش مغربی میڈیا سے متاثر یہ تجزیہ نگار غیر جانبدار ہو کراپنی رائے پیش کرنا سیکھ لیں
    اس سے عوام کو بہت سے حقائق جاننے کا موقعہ مل سکتا ہے
    ایسے ہی تجزیہ نگار پورے ملک میں مغربی میڈیا کی آواز بن کر نفرتوں کے بیچ بورہے ہیں
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  9. #9
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote nadia_sweet4 said: View Post
    Nahi Bulky Qoom-u-Zalimeeeeen.....haaa haaaa
    yeh to aur be sahe hay

  10. #10
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    محترمہ آپ کے پیش کئے ہوئے آرٹیکل میں زبردست قسم کا تضاد موجود ہے
    ہم تما م دوستوں کی توجہ اس طرف دلانا چاہیں گے
    اس آرٹیکل میں لکھا ہے کہ روس کے وزیر خارہ کا بیان تھا کہ طالبان امریکہ نے بنائے تھے
    اور دوسرا نقطہ یہ پیش کیا گیا ہے کہ 1973 سے لے کر 1990 تک پندرہ ہزار صفحات پر مشتمل دستاویز حکومتی سطح پر سامنے لایا گیا
    جس میں ظاہر شاہ کو ہٹا کر داود کا حکومت میں آنا 1979 میں روس کا قبضہ وغیرہ وغیرہ ان دستاویز میں درج ہے
    آگے موصوف لکھتے ہیں کہ امریکہ نے سی آئی اے کے ذریعے روس کو ناپسند کرنے والے مذہبی گروپوں کو روس کے ساتھ گوریلہ جنگ پر اکسایا مالی امداد کا عندیہ دیا
    اور اس طرھ سب گروپس اس مزاحمت میں شریک ہوگئے اور ان کو مجاہدین کا نام دیا جانے لگا
    اور بلا آخر روس کو 15 فروری 1989 میں افغانستان سے نکلنا پڑا

    تو یہاں تک تو مجاہدین کو امریکی ایجنٹ نہیں کہہ سکتے

    اس کے بعد موصوف نے اپنا خیال پیش کیا ہے کہ اسامہ نے سی آئی اے کے تحت طلبان تیار کئے

    (جس کی موصوف کے پاس زبانی جمع خرچ کے علاوہ کوئی دلیل نہیں)

    یہ بالکل ایسے ہی ہوسکتا ہے کہ جیسے کوئی کہے کہ مائکل جیکسن کو طالبان نے جان سے مارا ہے

    اس کے بعد موصوف کا کہنا ہے کہ پھر طالبان نے افغانستان پر 1996 پر قبضہ لرلیا
    (
    یہاں موصوف کی دلیل یہ ہے کہ افغان جانتے تھے کہ امریکہ نے طالبان کو تیار کیا ہے اس لئے افغانوں نے جن میں مختلف 13 گروپس جس میں مذہبی گروپس بھی شامل ہیں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا)

    خوب دلیل پیش کی ہے موصوف نے

    یا تو موصوف بہت زیادہ تعصب پسند ہیں جنہیں یہ بھی نظر نہیں آیا کہ طالبان کا دور میں افغانستان میں امن و امان کی کیا صورتحال تھی اور اب کیا ہے
    تو لوگ کس حکومت سے خوش ہوں گے اور کس حکومت سے ناخوش ہوں گے

    اور نہ ہی موصوف نے یہ ذکر فرمایا کہ پھر طالبان کا امریکہ سے جھگڑا کس بات پر ہوا

    جب اسامہ امریکہ کا آدمی طالبان امریکی ایجیٹ تھے

    پھر افغانستان میں امریکہ نے طالبان کے خلاف جنگ کیوں کی ????

    کیا لین دین پر جھگڑا ہوگیا تھا ????

    اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ امریکہ نے طالبان کا تختہ الٹ کر اپنے ہی دشمنوں(موصوف کے مطابق)کو تخت نشین کر دیا?????

    اور اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف کے مطابق طالبان کے مخالف 13 گروپس جو یہ جانتے تھے کہ طالبان امریکی ایجنٹ ہیں اس لئے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا

    لیکن بہت حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی لوگ آج اس گورمنٹ کا حصہ نظر آتے ہیں جس گورمنٹ کی باگ دوڑ امریکہ کے ہاتھ میں ہے(یہی امریکہ جو موصوف کے مطابق انہی گروپس کا دشمن تھا اور ان گروپس کا طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کی وجہ بھی امریکہ کا ایجنٹ ہونا تھا)

    لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہی لوگ آج امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان کے خلاف جنگ کر رہے ہیں ?????

    ہے نا دوستوں حیرت انگیز تجزیہ ????????

    اور شاید موصوف کا اخبارات کا مطالعہ بہت کمزور ہے جس کی وجہ سے انھوں نے تمام طالبان کو ایک ہی لڑی میں پرو دیا
    جبکہ یہ بات میڈیا میں بہت مشہور ہے کہ اس وقت طالبان کا کوئی ایک اور خاص گروپ نہیں ہے بلکہ کئی گروپس ہیں ۔
    موصوف نے طالبان کی صورت میں جن غیر مسلم گورکھوں کی نشاندہی فرمائی ہے
    دوستوں یہی لوگ تو اصل میں لڑائی کی جڑ ہیں جنہوں نے طالبان کا نام استعمال کرکے ایسی کاروئیاں کیں جس سے لوگ طالبان کے نام سے نفرت کرنے لگے
    یہی لوگ اصل لڑائی کی جڑ ہیں

    کاش مغربی میڈیا سے متاثر یہ تجزیہ نگار غیر جانبدار ہو کراپنی رائے پیش کرنا سیکھ لیں
    اس سے عوام کو بہت سے حقائق جاننے کا موقعہ مل سکتا ہے
    ایسے ہی تجزیہ نگار پورے ملک میں مغربی میڈیا کی آواز بن کر نفرتوں کے بیچ بورہے ہیں
    برادر مخترم یہ ایک بہت بڑی گیم ہے۔۔۔۔۔جو کہ آپ کے اور ہمارے سمجھ میں نہیں آنے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جن کے سمجھ میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔وہ کچھ یوں فرماتے ہیں۔۔۔۔۔
    امریکہ ایک چیز پید ا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر حملہ کر تا ہے ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔اپنے مفادات کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طالبان بظاہر امریکہ کے حلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔ایک مقصد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ بظاہر ان کو مارتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مرتا کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے
    بڑے بڑے ایجنٹ مرتے ہیں---------۔۔۔نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب گیم کا ایک حصہ ہے۔۔۔

  11. #11
    Join Date
    18 Apr 2009
    Gender
    Male
    Posts
    22,012
    Threads
    145
    Credits
    0
    Thanked
    316

    Default

    Nice info......

  12. #12
    Peer_sahib is offline Member
    Last Online
    20th November 2009 @ 08:04 PM
    Join Date
    08 Jun 2009
    Age
    48
    Posts
    147
    Threads
    26
    Thanked
    4

    Default کیوں بحث کرتے ہو

    اسلام علیکم ۔۔۔۔۔آفریدی کس قوم کو سمجھاتے ہو۔۔۔وہ قوم جس کو صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے چکر میں ڈال دیا گیا ہو اس کی سمجھ میں آپ کی باتیں نہیں آینگی بس ان کی ہاں میں ہاں ملاتے جایے۔۔۔۔یہ لوگ اس پر بہت خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔اس بدقسمت قوم کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ علامہ اقبال کی مشہور زمانہ نظم ""ابلیس کا مجلس شوریٰ سے خطاب"" ضرور مطالعہ فرمایے اس میں آپ کی کہی ہویی بات صراحت کے ساتھ مؤجود ہے۔۔۔۔۔والسلام

Page 1 of 7 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 5th November 2016, 10:51 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 1st March 2013, 01:54 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 31st January 2011, 06:52 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 13th September 2009, 04:19 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •