اسلام علیکم تمام بہن بھائیوں کو
جناب میرا نام قھار علی ہے اور یہ میرا پہلا پیغام ہے اس بلاگ پر جناب میں نے بہت سی ویب سائیٹ پر اردو کی کتب دیکھیں ہیں جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوتی ہیں میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اردو کی پی ڈی ایف فائل کس طرح بناتے ہیں اور یہ عرض کرتا چلوں کہ میں انگریزی کی پی ڈی ایف فائل بنا سکتا ہوں اور ان پیج میں اردو لکھ کر اس کو جی آئی ایف میں کنورٹ کر کے ان گرافک کے زریعے بھی اردو پی ڈی ایف بنا سکتا ہوں مگر میں یہ چاہتا ہوں کہ جس طرح انگریزی میں الفاط لکھی ہوئی عبارت کا پی ڈی ایف بنتا ہے اس طرح اردو کا پیڈی ایف بنائو اور آپ سے گذارش کرتا ہوں کہ جلد از جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں اور اگر ہو سکے تو مجھے جواب میل بھی کردیں میرا ای میل ہے cyber_boy555***********
میں آپ کا از حد مشکور رہوں گا
شکریہ وسلام
Bookmarks