Results 1 to 10 of 10

Thread: Pakistan Police

  1. #1
    greeneyes is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2008 @ 07:35 PM
    Join Date
    18 Feb 2006
    Location
    Pakistan
    Age
    37
    Posts
    62
    Threads
    43
    Credits
    1,060
    Thanked
    0

    Smile Pakistan Police

    AOA!!!
    mujhe pakistan kee police force kay baray mai koyee link chayee...
    mene pak.gov par search bhii kia butt koyee proper site nahin hai like pak army...
    can u help me....
    how we can apply in police???
    S.Hamza.

  2. #2
    gr8khali's Avatar
    gr8khali is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2007 @ 11:34 AM
    Join Date
    27 Jun 2006
    Location
    BHAKKAR
    Posts
    186
    Threads
    36
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    www.punjabpolice.gov.pk
    laiken app kiya karoo gay mere bhae police main ho ker but wish you good luck for your carer for more info SI malik waseem tabish
    waseemtabish***********
    MARA MAIN JUTT HAN

  3. #3
    cute_charming786 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th July 2011 @ 01:16 AM
    Join Date
    29 Dec 2005
    Location
    ~*~Live in yOur
    Posts
    3,449
    Threads
    146
    Credits
    955
    Thanked
    0

    Default

    Nice.....................gr8Khli.................. ....thanks for shairing great websites

  4. #4
    greeneyes is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2008 @ 07:35 PM
    Join Date
    18 Feb 2006
    Location
    Pakistan
    Age
    37
    Posts
    62
    Threads
    43
    Credits
    1,060
    Thanked
    0

    Default I need Frontier Police....

    AOA!!!
    sir i,am belonging N.W.F.P....
    any link abt N.W.F.P....Police????

  5. #5
    shahsaeein is offline Member
    Last Online
    2nd June 2011 @ 02:37 PM
    Join Date
    07 Dec 2006
    Location
    Muscat, Oman
    Age
    46
    Posts
    1,692
    Threads
    99
    Thanked
    0

    Default

    Quote greeneyes said: View Post
    AOA!!!
    sir i,am belonging N.W.F.P....
    any link abt N.W.F.P....Police????
    Janaab Police to pooray Pakistan ki eik jaisi hay...

  6. #6
    gr8khali's Avatar
    gr8khali is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2007 @ 11:34 AM
    Join Date
    27 Jun 2006
    Location
    BHAKKAR
    Posts
    186
    Threads
    36
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    zarori nahi panchoon ungliyan hamaisha eik jaise nahi hoti dear

  7. #7
    shahsaeein is offline Member
    Last Online
    2nd June 2011 @ 02:37 PM
    Join Date
    07 Dec 2006
    Location
    Muscat, Oman
    Age
    46
    Posts
    1,692
    Threads
    99
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote gr8khali said: View Post
    zarori nahi panchoon ungliyan hamaisha eik jaise nahi hoti dear
    Dear!! maafi chaheta hoon.. agar aap ki dilazaari hui hay to.. asal main hamaray haan ta'sur yahi paya jaata hay... or zahir hay aap agar polling kariengay isi forum main hi to 99 percent log yahi kaheingay..
    behrhaal once again sorry for any inconvenience caused..
    Apna khayaal rakhiyega..
    Shah

  8. #8
    Join Date
    03 Feb 2007
    Location
    میکدہ
    Posts
    732
    Threads
    51
    Thanked
    0

    Default police

    اسلام علیکم

    جناب گرین بھائی میرا تعلق بھی صوبہ سرحد ہءی سے ہے اور میں آپ کو بتاتا چلوں کہ پورے انٹرنیٹ میں صوبہ سرحد پولیس کی کوئی ویب سائیت نہیں ہے میں نے گھنٹوں اس کی سرچ میں ضائع کیے ہیں مگر بے سود

    دوسرے مجھے خود از حد پولیس میں بھرتی ہونے کا شوق ہےاگر آپ کو سرحد پولیس کی بھرتیوں کے بارے میں جاننا ہے تو اس کے باقاعدگی سے روز نامہ مشرق پشاور
    www.dailymashriq.com.pk
    اور روز مانہ اجنگ

    www.jang.com.pk
    پڑھیں اور صوبہ سرحد حکومت کی ویب سائیت

    www.nwfp.gov.pk
    پڑھیں جب کبھی بھی پولیس کی ویکنسیاں آتی ہیں تو ان ویب سائیٹ اور اخبارات میں اشتہار دیا جاتا لہذا ان کا متواتر مطالعہ ناگزیر ہے

    تیسرے مین بتا تا چلوں کہ صوبہ سرحد پولیس میں ۳ طرح کی بھرتیان ہوتی ہیں

    نمبر ایک سپاہی کی بھرتی
    اس کے لیے کم از کم تعلیم میٹرک پاس ہونی چائیے جسمانی قابلیت میں پانچ فٹ چھ انچ قد اور قد کے مطابق وزن اور ڈھیڑ کومیٹر دوڑ ساڑھے سات منٹ میں اور پندرہ ڈنٹ پندرہ اوٹھک بیٹھک اور پندرہ پش اپ شمار لیے جاتےاور اس کے لیے مقابلے کا امتحان میٹرک بیس کا ہوتا ہے

    نمبر دو اے اس آئی کی بھرتی

    اے اس آئی سے مراد

    assistant sub isnpector
    ہے یہ افسروں میں شمار ہوتا ہے اور اس کے لیے کم از کم تعلیم ایف اے ہونی چائیے اور گریجوایٹ کو ترجیع دی جاتی ہے اور پولیس کے وہ سپاہی یا حوالدار جنھوں نے کریجوایشن یعنی بی اے کیا یوا ہے وہ بھی اس کے لیے کوشش کر سکتے ہیں جسمانی قابلیت اس عہدے کے لیے بھی وہی مقرر کی گئی ہے جو کہ سپاہی کے لیے ہے مگر اس کا امتحان

    public service comission
    لیتی ہے اس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے کتاب ڈوگر بردر اے اس آئی گائیڈ کا مطالعہ کیجیے اور یہ ویب سائیٹ

    www.nwfppsc.gov.pk
    دیکھیےاور تیسری بھرتی ہوتی ہے اے اس پی کی یعنی
    assistan supretendent of police
    یہ کمشنڈ افسر ہوتا ہے اور گورنمٹ کی طرف سے اس کو بنگلا گاڑی اور نوکر فراہم کیے جاتے ہیں اس کا بلیٹ اور بوٹ سرخ رنگ کے ہوتے اور اس سے اوپر کے تمام عہدوں کے بلیٹ اور بوٹ سرخ ہوتے ہیں جو کہ اس بات کی نشانی ہوتی ہے کہ کمشنڈ افسران یعنی افسران بالا ہیں اور اس کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت گریجوایشن چاہیی اور ماسٹر کو ترجیع دی جاتی ہے جسمانی قابلیت اس کے لیے بھی وہی ہے جو کہ اے اس آئ کے لیے ہے اور اس کے لیے مقابلے کا امتحان
    public service commison (pcs)
    اور
    centeral civil services (css)
    لیتی ہے اس سی اس اس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے دیکھو
    www.cssforum.com.pk
    ملاحصہ کرواور سب سے بڑھ کر یہ کہ اج کل اے اس آئی کی بھرتیاں کھلی ہیں میں نے بھی اپلائی کیا ہے ّپ بھی کرو انشاءاللہ ہم دونوں کا کام ہو جائے گا

    اس لمبھی تقریر کے بعد یہ بھی واصح کرتا چلوں کہ اک دوست نے کہا کہ پولیس تو پولیس ہوتی ہے چاہے کسی بھی جگہ کی ہو تو میں عرض کرتا چلوں کہ محکمے دو طرح کے ہوتے ہیں وفاقی اور صوبائی اور پولیس کا محکمہ صوبائی ہوتا ہے اور ہر ایک صوبے کی پولیس اسی صوبے کی انتظامیہ یعنی گورنمٹ کے تابع ہوتی ہوتی ہے اور ہر ایک کے اپنے اصول و قوانین ہوتے ہیں لہذا یہ کہنا بجا نہیں کہ پولیس تو پولیس ہوتی ہے
    اور آخر میں کہتا چلوں کہ جو بھی پولیس والا بنا چاہے اس میں مندرجہ زیل خوبیان ہونی چاہیں

    1.Polite نرم مزاج
    2.Obedient تابع فرمان
    3.Loyel وفادار
    4.Intelegent عقلمند
    5.Cooporetive مدد گار
    6.Energetice طاقت ور
    ان مندرجہ بالا خصوصیات سے مل کر ایک پولیس والا بناتا ہے اورجس پولیس والے میں یہ خصوصیات نہیں وہ برائے نام پولیس والا ہے اور معاشرے کا ناسور ہےمیری تمام پولیس والوں سے یہ گزارش ہے کہ میاں یہ جان رکھو تم عوام کے خادم ہو نا کہ ان کے حاکم اور جو تم تنخواہ لیتے ہو وہ عوام ہی کے پیسوں سے دی جاتی ہے وزیر یا گورنر یا آئی جی تم کو گھر سے لا کر کچھ نہیں دیتےوہ بات الگ ہے کہ تم میں سے اکثر جہنم کی آگ یعنی رشوت شریف کو کہ جس کا لینے اور بالارضا دینے والا دنوں کو جہنم کا ٹکٹ اور نیشنلٹی مف میں مل جاتی ہے کو پولکا آس کریم سمجھ کر کھاتے ہیں ہوشیار خبرار جہنم کی آگ چمڑی ادھیڑ دینے والی اور ہڈیاں جھنجوڑ دینے والی ہے لہذا سنبھل

    اور آخر میں انور مسعود صاحب کا شعر سن لو

    میں نے کہا کہ آپ نےروک لیا ہے کیوں ہمیں
    اس نے کہا کہ تم ایسی بات اپنی زبان پہ لائے کیوں
    تم تو صرف آدمی ، ہم ہیں پولس کے آدمی
    بیٹھے ہیں رہگزر پہ ہم،کوئی گذر کے جائے کیوں


    وسلام

    بالاحترامات فراوں
    قھار علی

  9. #9
    Muhammad Naeem's Avatar
    Muhammad Naeem is offline Senior Member+
    Last Online
    4th December 2011 @ 08:57 AM
    Join Date
    25 Dec 2006
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    13
    Credits
    960
    Thanked
    0

    Default

    Very Good..

  10. #10
    Zolfiqar's Avatar
    Zolfiqar is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2009 @ 09:14 AM
    Join Date
    12 Jan 2007
    Age
    36
    Posts
    227
    Threads
    22
    Credits
    950
    Thanked
    0

    Default

    kya bat hai ap ki janab

Similar Threads

  1. Police Of Pakistan <= must see !
    By Gr8^Masood in forum Photo Gallery
    Replies: 37
    Last Post: 1st March 2011, 04:09 PM
  2. Police Car nahi bahi police Shoes for ladies
    By meerirfan in forum Photo Gallery
    Replies: 13
    Last Post: 25th May 2010, 06:23 PM
  3. Pakistan ki Dehshat Gard Police
    By Decent123 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 15th March 2010, 05:17 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 17th August 2009, 12:28 PM
  5. Women Police Pakistan Funny
    By imran sdk in forum Videos
    Replies: 14
    Last Post: 21st July 2009, 11:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •