السلام علیکم امید ہیکہ آپ سب خیریت سے ہونگے بھاءی میں بہت پریشان ہوں میں
flv
کی فاءل کو
mp4 میں چینج کرنا چاہتا ہوں مہربانی فرماکر مجحے کوءی ایسا سوفٹ ویءر دیجءے کے میں اسے آ سانی سے چلا سکو اور رجسڑ بھی ہو
شکریہ

Try Total Video Converter
http://www.4shared.com/file/86953842...erter3New.html
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
بھا ءی میں نے یہ بحی یوز کیا ہے لیکن کوءی فاءدہ بحی نہیں ہوا رجسٹر بحی اور اس کا لنک بحی یہی سے ملا تحا
yeh Thread Check karain
http://www.itdunya.com/showthread.ph...=flv+converter
http://www.ziddu.com/download/564761...3.5.0.rar.html d/load this sotwera
بحاءی شکریہ اب کام ہوگیا اللہ تعالی آپ کو جزاءے خیر دے
GOOD BOSIS
Is ur Problem Solved
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
FLV to AVI MPEG WMV 3GP MP4 iPod Converter
4shared.com se download kar lo register version available hay
aur setting ye rakhain for china mobile phone...
Pakistan Zindabad
shukriaa
Bookmarks