نیو یارک…سی ایم ڈی…رنگین کا نٹیکٹ لیننسز عام طور آ نکھوں کی خو بصو رتی میں اضا فے کے لیے استعما ل کیے جا تے ہیں لیکن اب مارکیٹوں میں انتہائی حیران کن اور انوکھے ڈیزائنوں کے کا نٹیکٹ لینسز متعا رف کر ا دیے گئے ہیں ۔ ان کا نٹیکٹ لینسز پر مکی ماؤس ،فٹ بال ،ہنستے ہو ئے چہرے اور مکڑی کے جال جیسی عجیب وغریب تصا ویر بنا ئی گئی ہیں ۔جبکہ بعض لینسز پہن کر ایسا محسو س ہو گا کہ آ پ کی آ نکھو ں سے رو شنی کی شعا عیں پھو ٹ رہیں ہیں ۔
Bookmarks