لاہور: باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات ملتوی ہونے کا امکان ہے- ذرائع نے مزید بتایا کے اس کی وجہ آن لائن رجسٹریشن کی وجہ ہونے والی خرابیاں ہیں- جس کی وجہ سے ایک بورڈ کے علاوہ کوئی بھی بورڈ تاحال ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرسکا- جس کی وجہ سے امتحانات کو دو سے تین ہفتے تک ملتوی کیا جاسکتا ہے-
Bookmarks