جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Signature May Koey Link ITD kay saway Deena Allowed Nahe Removed Blog Link TEAM ITD
thnkXxx Sis
قاسم بھائی آپ نے اچھا کیا کہ ان کلاسس کو ایک جگہ جمع کر دیا
ممبرز کی آسانی کے لئے
گو کہ زارا سسٹر نے بڑی محنت کے ساتھ یہ کورس ہمارے ساتھ شئیر کیاہے
پر
یہ کورس آج کے دور میں پڑھا بھی جا رہا ہے اس کا مطلب یہ ہےکہ طالب علم اس ہنر کو سیکھ بھی رہے ہیں
پر
اس فورم پر جو چیز سیکھائی گئی ہے وہ آج کل استعمال نہیں ہو رہی ہے
یا
سیکھائی نہیں جا رہی ہے
شاید
بٹ مین / پٹ مین والی سیکھائی جا رہی ہے
اس لئے ۔۔۔زارا سسٹر سے درخواست ہے کہ وہ اس طرف توجہ فرمائیں
اور
نئی کلاسس بھی شئیرکریں
کورس کی کلاس آف کر دی گئی ہیں اس لئے اس تھریڈ میں ریپلائی کی جارہی ہے
THANKS SHORT HAND CLASSESS K LIYA...
THANKS U MADAM ZARA HUM LOGO KO SHORT HAND SEKHANA K LIYA
THANKS YOU SOO MUCH
Bookmarks