اسلام علیکم
ڈاکٹر رانا صاحب
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں کامیابی دے
سدا سکھی رہو
ڈاکٹر صاحب میں آپ کے تھریڈ پڑھ کر آپ کو اپنا استاد بنانا چاہتا ہوں کیا آپ مجھے سکھائیں گے آپ تو بہت کچھ جانتے ہیں جبکہ اس فیلڈ میں میں نیا ہوں
امید کرتا ہوں آپ میرا بھرم رکھیں گے
آپ مجھے اپنا میل ایڈریس دے دیں یاہو ، سکیپ،گوگل ٹاک، میں آپ سے بہت کچھ سیکھنا چاہتا ہوں
میں بھی ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہوں اور سات سال سے پریکٹس کر رہا ہوں
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
وسلام
ڈاکٹر ماجداسلم
بہت ہی زبردست بھائیوں تینوں بھائیوں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی
بہت ہی پیارا اور بہت ہی خوبصورت میگزین شاندار
بہت بہت شکریہ آپ تینوں بھائیوں کا اتنا اچھا میگزین نکالنے پر
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں
جو میرے اندر کا رائٹر، ڈیزائنراور ایڈیٹر جو سو رہا ہے تو آپ لوگوں
کی ایسی شیئرنگ دیکھ دیکھ کر اگر جاگ گیا تو
لگتا ہے کہ اب اسے بیدار کرنا ہی ہوگا انشا اللہ تعالی جزاک اللہ بھائیوں
Bookmarks