وعلیکم السلام
محبتوں میں دُکھ کے سوا رکھا ہی کیا ہے وصی
اگر کوئی مل بھی جائے تو جُدائی کے اندیشے مار دیتے ہیں
دوست اتنی محبت سے آپ نے یہ تھریڈ میرے لیے بنایا ہے۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں بیان کرنے کے لیے کہ ہمارا نام بھی ایسےلوگوں میں شمار کیا جاتا ہے جو اتنے قیمتی تھریڈ کے مستحق نہیں ۔
بس محبت کا جواب محبت میں لے لیجیئے۔۔۔
شکایت کیوں کروں اپنے مقدر کی زمانے سے
مقدر کو بُرا کہنا جہالت کی نشانی ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks