واہ دوست۔۔۔اتنا اچھا کام جانتے ہیں۔۔۔
ایک عدد کارڈ ہمارا بھی بنا دیں۔
واہ دوست۔۔۔اتنا اچھا کام جانتے ہیں۔۔۔
ایک عدد کارڈ ہمارا بھی بنا دیں۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
پہلے نمبر والا ڈیزئن سب سے معتبر نظر آرہا ہے
کافی اچھی کوشش کی آپ نے اور امید ہے جس کے لے تیار کیا اُن صاحب کو پسند آئیگا
thanks for sharing with us
واہ،، توقیر بھائی
عمدہ کام
زبردست جناب بہت اچھا بنایا یے
وعلیکم السلام
ما شاء اللہ بہت اچھا سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے۔
اب تمام ممبرز آپ کا سر کھائیں گے۔۔۔۔
امید ہے آپ تمام ممبرز کے پرابلم حل کریں گے۔
بس آپ اس تھریڈ کو چیک کرتے رہئے گا۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ تھریڈ سٹارٹر کچھ عرصہ بعد غائب ہوجاتے ہیں تو ایسا سلسلہ متاثر ہوتا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔شکریہ
زبردست کورل ماسٹر
بہت ہی خوبصورت کارڈز بناے ہے آپ نے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ماشاء اللہ توقیر بھائی بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
Mjhe corel draw boht kam use krna ata hai,apse boht kuch seekhne ko milega...
Bookmarks