جی برادر یہ آپشن صرف یہ کرتا ہے کہ اگر آپ کے سسٹم میں اپ ڈیٹ کی ضرورت ہے تو یہ تمام ونڈوز اپ ڈیٹ فائلز کو چیک کرتا ہے اور جب ونڈوز کاپی رائٹ نہیں ہوگی تو پھر ایرر آجائے گا اس لئے صرف اس آپشن کے لئے کہا تھا کہ اسے استعمال نہ کیجئے گا ۔ باقی آپ تمام آپشن کوبے دھڑک استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس سافٹ ویئر سے ونڈوز کا کوئی مسئلہ نہیں سوائے اس ایک آپشن کے اور کیونکہ یہ سافٹ ویئر بالکل فری ویئر ہے لہذا کوئی کاپی رائٹ کا مسئلہ بھی نہیں امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا کہ یہ سافٹ ویئر آپ بالکل بے فکر ہوکر استعمال کرسکتے ہیں تمام آپشن کو لے کر سوائے اس ایک کے شکریہ
sazub said:
رائڈر بھائی آپ نے اپنے "کنگ پی سی ڈاکٹر"والے تھریڈ میںکہا ہےکہ اگر آپ کی ونڈو رجسٹرڈ ہے تو سب سے پہلے آپشن "ہائی رسک"کو استعمال کریں
لیکن آپ جانتے ہی ہیںکہ بہت ہی کم دوستوں کے پاس رجسٹرڈ ونڈو ہوگی تو کیا ہم اس سوفٹ وئیر کے باقی آپشنز کوبھی تبھی استعمال کر سکیں گے جب ونڈو کاپی رائٹ ہو؟؟؟
پلیز بتائے گا ضرور میں منتظر رہوں گا اس مفید سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کا ۔
اور یہ بھی پوچھنا تھا کہ کیا ہم اسے اپ گریڈ کر سکتے ہیں نیٹ کے ذریعے؟؟؟
Bookmarks