Last edited by Net-Rider; 19th February 2012 at 07:03 AM. Reason: update...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ کہ ماہ فروری 2012کا میگزین بھی بروقت آن لائن ہوگیا اس سلسلے میں اس میگزین میں حصہ لینے والے اپنے تمام ہی لکھنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہونکہ انہوں نے آرٹیکل کے سلسلے میں دلچسپی دیکھائی میں اپنے تمام ممبرز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہونکہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا اور آج الحمد للہ 81 صفحات کا میگزین آپ سب کے سامنے موجود ہے اپنی رائے مشورہ سے ہمیں ضرورنوازئیے گا جس کی ہمیں اشد ضرورت رہتی ہے اور تمام ممبرز سے یہی کہونگا کہ میگزین کو خوب غور سے پڑھتے رہیں کیونکہ ایک دو دن بعد اس ہی میگزین کےصفحات کو لے کر ایک انعامی مقابلہ منعقد کرایا جائے گا کچھ چیزیں ان تمام 81صفحات پر کچھ اس طرح چھپائی گئی ہے کہ ان کے بارے میں آپ سے سوالات پوچھے جائیں گے اور پہلے صحیح پانچ جواب دینے والے ممبرز یعنی وہ پہلے پانچ ممبرز جو صحیح جواب دے دیں گے وہ آئی ٹی ڈی ونر رینک جیت جائیں گے تو دھیان سے ۔
میں اسپیشلی شکریہ ادا کرنا چاہونگا شہزاد اقبال بھائی ، فاطمہ سسٹر ، خرم شہزاد ، ترمیز ، درویش اور اسکیپر (کپتان) کا بہت بہت شکریہ آپ سب کا کے آپ نے میٹر اور میگزین کے سلسلے میں بے حد تعاون فرمایا اپنے وی آئی پیز کا بھی تہہ دل سے شکر گزار رہونگا ماشااللہ کافی میٹر انہوں نے اس بار ہمیں بھیجا ۔ آپ سب سے دعائوں کی درخواست رہے گی اور سب سے یہی کہونگا کہ کسی بھی خامی خوبی اور اچھائی میگزین میں جو بھی آپ کو سمجھ آئے لازما ریپلائے دیجئے تاکہ ہم آپ لوگوں ہی کے مشوروں سے اور میگزین کو بہتر سے بہتر کرتے جائیں انشا اللہ تعالی ۔
Last edited by Net-Rider; 19th February 2012 at 07:03 AM. Reason: update.
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
ایک ایک پیج کو نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے،اور اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس میں بہت محنت اور محبت شامل ہے
سکپر بھائی گوڈ ورک میگزین کا ٹائیٹل پیج بہت ہی زبردست بنایا ہے. بہت بہت شکریہ
میگزین کا ڈئیزائن سکپر بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان نے بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،وقار راج بھائی،فاطمہ آپی،خرم بھائی، سکپر بھائی اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گو
درویش
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سب سے پہلے تو میں بہت بہت مبارک باد دونگا تمام آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز کو جس سے بروقت یہ آئی ٹی دنیا میگزین شایہ کیا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس بار بھی آئی ٹی دنیا میگزین بہت محبت اور محنت کے ساتھ تیار کیا گیا ہے. جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے. اور صبح صبح اس آئی ٹی دنیا میگزین کو پڑھ کر بہت ہی مزہ آیا...
میں مبارک باد دوں گا
نیٹ رائیڈر، اسکپر، شہزاد اقبال بھائی کو، درویش، سلطانہ باجی اور ان تمام وی آئی پی ممبرز اور اس آئی ٹی دنیا میگزین بنانے والے ممبرز کو جس نے ہمیں اس بار پھر ایک بہت ہی اچھا اور پیارا میگزین بنا کے پیش کیا.
شکریہ سب کا آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز.....
اللہ تعالی اسی طرح آئی ٹی دنیا کو ترقی دے اور عروج پہ پہنچائے. آمین...
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
سوال و جواب کا انتیظار رہے گا جناب
سب سے پہلے تو میں بہت بہت مبارک باد دونگا تمام آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز کو جس سے بروقت یہ آئی ٹی دنیا میگزین شایہ کیا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس بار بھی آئی ٹی دنیا میگزین بہت محبت اور محنت کے ساتھ تیار کیا گیا ہے. جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے. اور صبح صبح اس آئی ٹی دنیا میگزین کو پڑھ کر بہت ہی مزہ آیا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتہائی لاجواب۔۔۔
سب سے پہلے تو رائیڈر بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ کی انتھک کوششوں اور محنت کے نتیجے میں آج ہمارے سامنے فروری کا میگزین ہے بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔۔
اس کے بعد تمام لکھاری دوستو کا بہت بہت شکریہ ۔۔ میگزین کو چار چاند لگانے والی تحاریر پیش کی ہیں آپ دوستوں نے۔۔۔ کس کس کی تعریف کی جائے حمد ونعت نے اگر دل میں اللہ کی کبریائی اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیدا کیا تو سفیان بھائی کے مضمون نے ربیع الاول گزارنے کا درست طریقہ سکھا دیا۔۔۔ مولود مسعود ۔۔ حسیب بھائی کی ایک یادرگار تحریر۔۔۔ تو مفتی فضل صاحب نے نمازکے فرائض وواجبات وغیرہ پہ انہتائی پراثر مضمون لکھا۔۔۔ سید اطہر اور فیصل بھائی کے آئی ٹی پہ مضامین نے شمارے کی تو رونق بڑھادی ۔۔۔ اور اگر خرم فاروق پاجی کے سوفٹ وئیر کا سادہ بھی جواب دیں تو انتہائی اعلی شئیرنگ۔۔۔ جزاک اللہ میرے بھائی۔۔۔ درویش بھائی کا مضمون تو شمارے کی جان بن گیا اور فاطمہ آپی نے تو ایک بار پھر بازی مار لی۔۔۔ اور پھر ویلنٹائن ڈے اور ارفع کریم پہ مضامین لکھ کر تو رائیڈر بھائی آپ نے بہت کمال کر دیا۔۔۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
رائیڈر بھائی ، استاد ہو تو آپ کے جیسا۔
بہترین پیشکش ہمیشہ کی طرح۔
یقیناً شہزاد بھائی اور دیگر میگزین ٹیم بھی مبارک باد کی مستحق ہے۔
تحاریر بعد میں پڑھوں گا، انشا ءاللہ۔
ڈیزائننگ ،سر ورق، فہرست پر ایک نظر ڈالی ہے۔
سب بہت خوب معلوم ہو رہا ہے۔
خوش رہئے
ماشاء اللہ کافی محنت کی گئی ہے تمام ٹیم کو مبارک باد
Sb kuch intahai behtreen lg raha hy...!! pora magzine shandaar hy...!! design m guzishta mah ki kuch jhalak thi...! overall halat e hazra sy mutalqa tmam mozual discus krny ki wja sy behtreen lg raha hy...!!! mashaAllah+ duain..!!
Bookmarks