thanks for sharing good information
thx 4 sharing
تازہ ترین کرکٹ کے حالات سے آگاہ کرنے کا شکریہ
شئیر کرنے کا شکریہ
INFORM KERNY KA SHUKRIA
BHAI MENE TO BAS APNI ZINDAGI MEN 1 MATCH DEKHAY HAY WO BHE ADHOORA
JO PAK IND KA WOLRD CUP SAMI FINAL HUA THA
MJHE TO NOBALL KA BHE PATA NHE LAGTA
NA HE MJHE SHOUQ HAY
شئیر کرنے کا شکریہ
آپ سب کا شکریہ
اپ نے اپنے قیمتی لحمات میرے اس چھوٹے سے تھریڈ کیلئے نکا لے
شکریہ
ضروری نہیں کہ جیسا آپ سوچتے ہیں ویسا ہی ہو۔
کوئی کھلاڑی گند نہیں ہوتا۔
شعیب نے ڈومیسٹک میں رنز کیے لیکن بدقسمتی سے وہ انٹرنیشنل سطح پر مسلسل فیل ہو رہے ہیں۔
کیون پیٹرسن نے تین سال بعد سینچری بنائی ہے۔کیا تین سال اسے ٹیم سے باہر رکھا گیا؟نہیں۔اچھی ٹیمیں اپنے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرتی ہیں۔کہ وہ فارم واپس حاصل کر لیں۔
واٹ مور ایک اچھا کوچ ہے۔اس نے جب بنگلہ دیش کی کوچنگ کی تب بنگلہ دیش کی پرفارمنس بہت اچھی جا رہی تھی۔اور بھی کئی ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں۔اچھا انتخاب ہے ان کا
Bookmarks