السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
اس بار کا میگزین بھی ہر لحاظ سے شاندار رہا
یہ سب نیٹ رائیڈر، شہزاد اقبال، تمام معاون ساتھی اور لکھاری حضرات
کی محنت کا ثمر ہے جو آج ہمیں یہ خوبصورت میگزین پڑھنے کو ملا
اس بار پھر نیٹ رائیڈ، شہزاد اقبال اور حکیم صاحب ایف سولہ کے رگڑے میں آگئے
پہلے تو ممبرز صرف شہزاد اقبال سے ہی ڈرتے تھے کہ ایسا ویسا کچھ ہمارے منہ سے نکلا نہیں اور شہزاد بھائی نے کہانی لکھنے میں دیر نہ کی
اب تو بھائیوں ایف سولہ سے بھی ڈر لگنے لگا ہے کہ کہیں اگلے شمارے میں ہماری کہانی
نہ لکھی ہوئی نظر آئے
پوری میگزین ٹیم کو بہت مبارکباد اتنا اچھا میگزین شیئر کیااور اچھی اچھی باتیں ہمیں پڑھنے اور سیکھنے کو ملی
شکریہ آئی ٹی ڈی
Bookmarks