جی استاد جی۔
میں پہلے بھی "بچوں کا اسلام" میگزین میں چار سے پانچ بار لکھ چکا ہوں۔
لیکن بڑا اوکھا کام ہے۔
کاغذ پر لکھو، خوش خط لکھو۔
ایک بار لکھ کے غلطی ہو جائے تو اس لفظ پر کاٹا مارنا پڑتا ہے۔ اور آگے چلنا پڑتا ہے۔
اس کے برعکس ان پیج پر لکھنا مجھے بہت آسان لگتا ہے۔
ایک تو اللہ کا شکر ہے ٹائپنگ سپیڈ مناسب ہے۔
دوسرا خوش خطی کا تو مسئلہ ہی نہیں۔ اللہ کرم کرے ان لوگوں پر جنہوں نے اتنے خوش خط فونٹس ترتیب دئیے ہیں۔
تیسرا غلطی ہو جائے تو بیک کر کے مٹا دو۔ اور دوبارہ لکھ دو۔
چوتھا پاکستان پوسٹ آفس والے تو خط بہت بار پہنچاتے ہی نہیں، راستے میں ہی غائب کر دیتے ہیں۔
یہاں تو یہ بھی فائدہ ہے کہ سیدھا محفوظ ہاتھوں میں چلا جاتا ہے مواد۔
بس ان ہی وجوہات کی بنا پر سستی ہو جاتی ہے پبلش ہونے والے میگیزن میں لکھنے کی۔
ویسے بھی ابھی میرا وہ ادبی انداز ابھی نہیں ہے شاید، جیسی بڑے میگزینز کی ریکوائرمنٹ ہوتی ہے۔
یہاں تو دیکھئیے کہ میں نے سادہ سے ورڈز یوز کئے ہوتے ہیں۔ بیچ میں پنجابی، بیچ میں اردو۔
کئی جگہوں پر پنجابی میں جو مزہ آتا ہے، وہ اردو میں نہیں آتا، اسی وجہ سے پنجابی لکھ کے نیچے ترجمہ لکھ دیتا ہوں۔
لیکن پبلش ہونے والے میگزینز پنجابی برداشت نہیں کریں گے زیادہ۔
http://www.itdunya.com/post3302645-64/
استاد جی ناچیز کا جواب حاضر خدمت ہے۔
پڑھ لیجئے اور رہنمائی بھی کیجئے۔
استاد جی معصومستان کو جیسے ہی پوسٹ نظر آئی، اس کو کوٹ کر کے ریپلائے کر دیا۔
وعلیکم السلام ۔۔
شہزاد بھائی وقت پہ شمارے کے اجراء کا بہت شکریہ، گریٹ ایفرٹ بھائی ، نیٹ رائڈر بھائی کے فنی ہاتھوں کی بہرحال کہیں کہیں کمی بہت محسوس کی گئی۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انکی جو بھی مشکل ہے جلد آسان فرمائے۔۔۔
شمارہ حسب معمول دلچسپ اور معلوماتی تھا اور ہر بار کی طرح کچھ نہ کچھ نیا ضرور دیکھنے کو ملا جس کے لئے میں تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔۔۔
خصوصاً اس بار معصوم بچے کا غیر سیاسی خبرنامہ بہت دلچسپ رہا۔ اور اس سے ثابت ہوا کہ بچہ جو کام کر سکتا ہے ہم جیسے بڑے کرنے کے لئے صرف سوچ ہی سکتے ہیں۔۔ اور کہتے ہیں اگر سچ پوچھنا ہو تو بچے سے پوچھو ۔۔۔
ویسے کہاں سے آیا ہے یہ بچہ ؟ کس کا ہے یہ بچہ؟ کیا کر رہا ہے یہ بچہ؟ ۔ کہ کسی کو گھوڑا ، کسی کو کھوتا تو کسی کی بُکل وچ چور تاڑ رہا ہے تو کہیں کوہ قاف کے جنوں بھوتوں کی خبریں ہم تک پہنچا رہا ہے۔۔۔ ہا ہا ہا ۔
اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔ تحریر میں کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کوئی ہرٹ ہوا ہو تو معذرت چاہتا ہوں ۔۔
Very Weldon mujy magzine ki shakal main chai ho tu .. es ka print kaha se hoga..
i want just print.. bhot zabrdast design bani hai magzine..
Very nice..
Bookmarks