friendss muja onekey ghost window 7, 64 bit ke lia chahye..
jo English version main ho... thanks
friendss muja onekey ghost window 7, 64 bit ke lia chahye..
jo English version main ho... thanks
?
?
Just wait for next member.....
?
OneKey Ghost 6.5.11.138
se kia hum apni window 7, 64 bit ka backup bana sakty hai.... ?
or iska method kia ho ga...
CHEK THIS
CLICK
A/alaikum frndz!! aap sab ko Maah-e- Ramadan Mubaarak ho!! windows (xp-7-vist etc) ka ghost banaaney aur run karne ki yek bootable image cd hame dariyaaft hui hai...aur hmuney us ka khaatir khuwaah istemaal bhi kiya hai aur barabar karte chale aa rahe hain... Alhamdulillah....behtreen kaarkardgi ka muzaahra kar rahi hai ye cd..jo hazrat ghost ki cd use kiye hain...un k liye azeem tohfa...har system pe aur har tarah k partition fat.ntfs etc pe use karein.. Link:
http://www.4shared.com/file/iq5UdA_A...S_Working.html
Duaon mein yaad Rkkhein....Allah Hafiz...((screen shot na dene k liye Maa'zrat!! Insha Allah is ki bhi koshish karnegey hum...)))
بھائی
فلحال دنیا میں گھوسٹ بنانے کے 2طریقے زیادہ تر مقبول ہیں
ایک تو نورٹون گھوسٹ 14اور دوسرا 11
ورژن 11میں یہ ہے کہ اس کے لیے آپ کو ڈوس میں گھوسٹ بنانے پڑے گا اور جس ڈرائیو میں اسکا امیج سیو کرو گے اُسکا فیٹ یا فیٹ32پر فارمیٹ ہونا ضروری ہے
دوسرا ورژن14یا15یہ دونوں ایک ہی جیسے ہیں
اس کی کوئی ریکوائرمنٹ نہیں ہے اور اس کے لیے آپ کو اس کا ایک سیٹ اپ رکھنا ہوگا کسی بھی ڈرائیو میں اور پھر امیج بنانا ہوگا
اور اس امیج کو چلانے کے لیے اس کی سی۔ڈی یا ڈی۔وی۔ڈی بنانی ہوگی
اور یہ بہت مشکل اور ٹیکنکل کام ہے اور اس میں سب سے پہلے تو اسکا رجسٹرڈ سیٹ اپ چاہیے ہوتا ہےاور پھر سی۔ڈی بنانا اور پھر اُسے چلانے کا طریقہ
مطلب کہ آخر تک جب تک آپ سیکھ نہ جاؤ تو آپ اسے استعمال نہیں کر سکتے
میرے خیال میں تو بہت کم لوگ اسے استعمال کرتے ہوں گے
ہاں اگر ایک بار بن گیا تو سمجھ لو کہ جان چھوٹ گئی ہمیشہ کے مسلے سے
جزاک اللہ
Bookmarks