بہت ہی بہترین بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کا کامیابیں عطاء فرمائے
جزاک اللہ العلیم جل جلالہ
بہت ہی بہترین بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کا کامیابیں عطاء فرمائے
جزاک اللہ العلیم جل جلالہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عبیر بھائی۔
میں نے بغور دھاگہ دیکھا ہے۔ (بس پریکٹس نہیں کی اس کی خود، وجہ آگے بتاتا ہوں۔)۔
ماشاءاللہ سمجھانے کا انداز بہت ہی پیارا ہے۔
ہر چیز کو بہترین انداز سے بیان کیا۔
اور پھر سکرین شاٹ سے ساتھ ساتھ واضح کیا۔
زبان کا عمدہ استعمال کیا گیا ہو، سکرین شاٹ سے وضاحت کی گئی ہو تو لمبی چیز بھی بور نہیں کرتی۔
میں نے چونکہ ابھی پچھلی کلاسز بھی نہیں لیں۔
اور مکمل فراغت کا منتظر ہوں۔
تو ان شاءاللہ سارا کورس وقت ملنے پر ضرور اٹینڈ کروں گا۔
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمین
Nice Sharing........Thanks for sharing.........
وعلیکم اسلام
بہت ہی عمدہ
گڈ ورک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
very nice sharing.well done brother
buhut ache
Waliakum Assalam
mashaAllah aber bhai bohat hi zabardast class thi....
Aik aik option pe screen shots ke sath bohat hi umda andaz main roshni dali hai apne...
Aik baat zaror kaho ga class main apne jis tarah samjhaya hai wah osne tu class ko char-chand lga diye hain...
Bohat acha kam kiya hai...
Allah pak apko eska ajar dein aur esi tarah hum sbke ilam main ezafa karne ki tofeeq aata farmayain...
Ameen sum ameen
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
jitni bhi tareef ki jaye kam hai
abhi baqi classes attend karna baqi hain issi class se bhoot kuch sekha hai
jazakAllah bhai apki iskawish par Allah tallah apko behtareen ajar atta farmain ameen
Bohat e Usefull thread banaya hay aap ne...
Adobe photoshop sikhne wale new member ke liye bohat e karaamad thread sabit hoga ye...
Keep it up...
اسلام علیکم
بہت اچھے جناب آ پ بہت بہت اچھا کام کر رہے ہیں آ پ کو اندازا بھی نہیں کہ آ پ نے کتنے لوگوں کی مدد کی دعا لی ایسے ہی جا ری رکھیں اللہ پاک آ پ کو ہمت دے کیوں کہ انگلش میں بہت کچھ نیٹ پہ مل جا تا ہے مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو بیچا رے نہیں پڑ ھ پا تے مگر اب یہ آ پ جیسے لوگو ں کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے شکریہ جناب جزاک اللہ
بھول گیا یہ بتانا کہ آ پ نے بنایا بھی بہت آ سان اور بہت محنت سے ہے جزاک اللہ اک بار پھر
پاجی تسی وی واقعی میں گریٹ ہو اننا لمبا ٹیوٹوریل۔۔۔
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Bookmarks