biaasrfamily said:
buhat zaberdast sharing hai ....
mera aik sawal hai ......
4 value karny paer hum khud bhi use nahin kar sakty aur kisi aur ki usb bhi kaam nahin kar sakti ....tou phir usb pe lock lagany ka kia maqsad ... Jab use karein gy default setting per tou virus tab nahin aye ga kia ?
آپ کی پیاری سی ریپلائی اور سوال کا پڑھ کر اچھا لگا
دوست تھریڈ کے شروع میں جو پیج ہے اس پر لکھا ہے کہ آپ کی غیر موجود گی میں کوئی آپ کے سسٹم پر یوایس بی نہیں لگا سکے گا۔۔جب وہ آپ کے سامنے یوایس بی لگائے گا تو تب بھی اس کو آپ کی اجازت کی ضرورت ہوگی۔تو جب اس بندے کی یو ایس بی آپ خود لگائیں گے تو احتیاتی تدابیر بھی اپنائیں گے جو جو آپ نے منتخب کی ہوئی ہونگی اپنے لیے ۔
تو اس طرح وائرس کے پھیلاو کا احتمال کم ہوگا۔آپ کی مرضی کے بغیر کوئی نہ تو دیٹا کاپی کر سکے گا ۔
اس کے علاوہ تھریڈ میں جو تصاویر شامل کی گئی ہیں ان میں سے آخری تین پر بھی ایک نظر ڈال لیں تو مذید وضاحت ہو جائے گی۔
Bookmarks