muhammad zeb said:
وعلیکم السلام۔
واہ ویلڈن حسیب بردر۔۔
آپ نے بہت محنت اور لگن سے کام کو جاری رکھا۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
یہ ایک مشکل کورس ہے اسلئے ممبرز کی توجہ کم رہی لیکن کچھ ممبرز کیلئے بہت آسانی ہو گئی ۔۔۔
بہترین بہترین۔۔۔
جی بھائی ہے تو تھوڑا سا مشکل مگر اتنا بھی نہیں
جتنا اس کو سیکھنے کا فائدہ ہے
اگر ایک بار کوئی اس کو کر لے تو اس کو مزہ آ جائے گا
مجھے تو بہت ہی مزہ آیا اس کو سیکھنے میں
اور میں نے سیکھنے کو فورا بعد ہی اس کی کلاسس آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا شروع کر دیں
ایک اور بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
کہ میں نے ایکسس 2007 کسی سے نہیں سیکھی ہے خود سے سیلف اسٹیڈی کی اور پھر آپ دوستوں کے ساتھ شئیر
کوئی تین چار دوستوں نے تو بہت فائدہ اٹھایا ان کلاسس سے اور مجھے پی ایم بھی کرتے رہے
میں ان سب کا شکرگزار ہوں
مجھے بھی کلاسس تیار کرنے میں بہت محنت کرنی پڑی
مگر بہت مزہ آیا مجھے بھی
-----------
میں آئی ٹی ڈی کا بھی شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ موقع فراہم کیا کہ میں دوستوں کے ساتھ اس کام کو شئیر کر سکوں
آپ سب کا بہت بہت شکریہ وقت دینے کا
Bookmarks