اسلام علیکم۔۔۔
بہت اچھا اور شاندارسالگرہ نمبر میگزین۔۔۔
ہم تک پہنچانے کا بے حد شکریہ۔۔۔
بہت اچھی اور مفید تحریں ،طنز ومزاح پڑھنے کو ملا۔۔۔
ڈھیروں دعائیں۔۔
اسلام علیکم۔۔۔
بہت اچھا اور شاندارسالگرہ نمبر میگزین۔۔۔
ہم تک پہنچانے کا بے حد شکریہ۔۔۔
بہت اچھی اور مفید تحریں ،طنز ومزاح پڑھنے کو ملا۔۔۔
ڈھیروں دعائیں۔۔
سب کو میری طرف سے ساتویں سالگرہ بہت مبارک ہو
سب کو میری طرف سے ساتویں سالگرہ بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار میگزین دیکھنے اور پڑھنے کو ملا
سب ممبرز کی تحریریں بہت ہی اچھی تھیں مزا آیا پڑھ کر
نیٹ رائیڈر کو خاص طور پر شاباشی دینا چاہنوگی کہ ایک ہفتہ کے بہت ہی کم ٹائم میں اتنا زبردست میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنا
یہ نیٹ رائیڈر کی ہی ہمت ہے
جزاک اللہ نیٹ رائیڈر
یہاں میں تمام لکھاریوں کا بھی خاص طور پر شکریہ ادا کرنا چاہنوگی کہ اتنے شورٹ ٹائم میں انھونے اپنے تحریریں بھیجیں نہیں تو یہ میگزین بہت مشکل ہوجاتا
آپ سب اسی طرح ہمارے ساتھ جُڑے رہیں تو یہ میگزین کا سلسلہ اس سے بھی اچھا ہوتا جائے گا
انشاءاللہ
زبردست
میرا خیال ہے میری تحریر آپ کے معیار پر پوری نہیں اُتری۔ بہرحال ایک اچھا میگزین تیار کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں۔۔
بہت بہت بہت شکریہ سسٹر سمجھ لیجئے میری بہن کی حوصلہ افزائی نے
میری تمام محنت کو وصول کرادیا اور نئی طاقت بھر دی
اس سلسلے میں یہی عرض کرنا چاہونگا کہ پوری میگزین ٹیم
تعریف کے قابل ہے ہمارے وہ ممبرز انتہائی تعریف کے قابل اور لائق ہیں
جو اس سلسلے یعنی میگزین میں اپنی دلچسپی دیکھاتے اور حصہ لیتے ہیں
سب کا پوری میگزین ٹیم کا اپنے ڈیزائنر کا اپنے لکھاریوں کا ، خاص کر شہزاد بھائی
فاطمہ سسٹر، توقیر بھائی کا بہت بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہونگا
کیونکہ ایک بہترین ٹیم ورک کیا ہوتا ہے یہ کوئی میگزین ٹیم کو دیکھ کر
اندازہ لگاسکتا ہے انشا اللہ تعالی
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ یہ سلسلہ جاری و ساری
رکھنے میں ہماری مدد فرمائیں اور ہم سب کے درمیان ایسے ہی
خلوص اور محبت کو اور پھلتا پھولا رکھیں آمین ثم آمین
بے حد شکریہ بھائی حوصلہ افزائی فرمانے کا
اور آپ کی تحریر انشا اللہ تعالی العزیز
دسمبر کے میگزین میں شامل کی جائے گی آپ کی ای میل ان باکس کے
بجائے اسپیم میں چلی گئی جس کی وجہ سے ٹائم پیریڈ گزرنے کے بعد
جب میگزین تیار ہوچکا تھا اس وقت سامنے آئی اور جب تک بہت دیر ہوچکی تھی
بے حد شکریہ تنویر بھائی انشا اللہ تعالی مجھے امید ہے کہ آپ اب اس کا دوسرا حصہ بھی
ہمیں روانہ فرمادیں گے بے حد شکریہ بھائی۔
masha Allah bahut hi acha magzin banaya hi parh kar bahut maza aya sab kuch acha hi magar Mujtaba Malik sb ka jo artical hi wo bahut acha hi thanks to all
Happy Birthday ITD
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت میگزین پڑھنے کو ملا
جس کے لیے میگزین ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا
میری طرف سے بھی آئی ٹی ڈی کو 7 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
میگزین کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے بہت ہی اعلیٰ
تمام لکھاریوں نے اپنے اپنے قلم کے جوہر دیکھائے ہیں
مجھے جومضامین بہت اچھے لگے وہ یہ ہیں
مطالعہ کی اہمیت۔۔۔۔۔حسیب عالمگیر نے بہت ہی زبردست لکھا ہے
قرآن بلا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔شہزاد بھائی نے
آئی ٹی دنیا سے آئی ٹی بوائے تک۔۔۔۔۔آئی ٹی بوائے نے بہت اچھے طریقے سے لکھا
Bookmarks