االسلام علیکم جی میرا یہ مسئلہ حل کریں
االسلام علیکم جی میرا یہ مسئلہ حل کریں
Waqar Bhai Samjha Den Ge.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
سب سے پہلے کوئی تصویر فوٹوشاپ میں اوپن کریں
اس کے بعد تصویر کا سائز سائڈوں سے زیادہ کردیں
Go to Image Menu > Canvas Size
میرے پاس سائز دس تھا چوڑائی کا۔۔ میں نے بیس کر دیا ہے۔۔ مطلب ڈبل سائز رکھ دیں۔۔
اب تصویر کا سائز تھوڑا بڑا ہو جائے گا
اب تصویر کا مطلوبہ ایریا سیلکٹ کریں۔۔
اب کنٹرول سی کریں اور دو بار کنٹرول وی کریں۔۔ جیسے میری پاس دو لیئرز مذید بن گی ہیں آپ کے پاس بھی آجائیں گی۔۔
Ctrl+C and then Ctrl+V (twice)
Continue..See Next...........
اب دائیں جانب کے امیج کی لیئر سیلکٹ کریں اور کنٹرول ٹی پریس کریں
Ctrl+T
اب یہاں یہ آپشن سیلکٹ کریں۔۔
اب سی بٹن پریس کریں اور بیک گرائونڈ کا غیر ضروری ایریا ختم کردیں
اب لیئر مینیو میں جا کر فلیٹن امیج کردیں۔۔اور سیو کرلیں فائل
Done………
I think apki problem solve ho gai hai......
????????
i think ya photo shop 7 hi hai????
ہاہاہاہا
نہیں جناب یہ فوٹو شاپ سیون نہیں ہے
فوٹو شاپ سیون کا سکرین شوٹ نیچے دیکھو ایسے ہوتا ہے۔
Ye Cs Ka Koi Version Hai.
Bookmarks