Guest Account ko kaisy remove kiya jay ..
Guest Account ko kaisy remove kiya jay ..
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛
محترم ، آپ نے جو تصویر پوسٹ کی ہے، اس سے معلوم ہو رہا ہے کہ گیسٹ اکائونٹ غیر فعال ہے لہٰذا آپ کو اس اکائونٹ کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ یہاں سے ہی گیسٹ اکائونٹ والے آپشن کو ختم کر دیں۔ آپ کے اختیار میں صرف یہی ہوتا ہے کہ آپ گیسٹ اکائونٹ کو فعال کر یں یا غیر فعال۔
تصویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں موجودہ آپریٹنگ سسٹم میں گیسٹ اکائونٹ غیر فعال ہے۔
Bookmarks