sis meri ko bhi sun lein
wah ji wah.....
chaaa gye....
boht hi alaa.....
nyc to share..............
بہت عمدہ کوشش
کلک کو استعمال کرنے کی خوبصورت کوشش
مطلب کلک والا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔۔اللہ کا شکر ہے
بس تھوڑی سی گڑبڑ ہوگئی ہے املاء میں
(تم بھی کہوگی کہ یہ تو بس گڑبڑ ہی تلاش کرتا رہتا ہے)
ہاہاہاہا
اے صنم تیرے حجر میں
حجر کی صحیح املاء ہجر آتی ہے
اے صنم تیرے ہجر میں
واہ بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے اور کلک ورک بھی اچھا ہے
Bookmarks