Last edited by Fatima Iqbal; 13th May 2013 at 10:13 AM. Reason: Remove Registration Key (Not ALLOWED)
.................................................. .........
نیچے میں کچھ لینک دے رہا ہوں ۔ جس کی مدد سے آپ خود سے ایک پرفیکٹ ڈیزائن پوئٹری بنا سکتے ہیں ۔
.................................................. .........
http://www.itdunya.com/t297872/
.................................................. .........
http://www.itdunya.com/t271369/
.................................................. ..........
http://www.itdunya.com/t368333/
.................................................. ...........
http://www.itdunya.com/t388399/
.................................................. ...........
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
بہت ہی عمدہ ٹٹوریل ترتیب دیا آپ نے وقاص بھائی
اس ٹٹوریل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے یار
سچ پو چھو تو زندگی میں پہلی بار ایسا ٹٹوریل دیکھا ہے شروعات بھی لاجواب اور اختتام بھی بے مثال
جس طرح آپ نے ہر سٹیپ واضح طریقے سے سمجھایا بے مثال ہے
اور
جس طرح اچھے طریقے سے ڈیزائن کیا ہے یا کیا تعریف کروں الفاظ نہیں ہیں میرے پاس
اگر اس تھریڈ کو میں تھریڈ آف دا منتھ کہوں تو بے جا نہ ہو گا
بہت لاجواب
اور
بہت عمدہ
اشتراک کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ
Last edited by ShahidRasool; 13th May 2013 at 01:37 PM.
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی وقاص بھائی
میں نے نئے نئے ایک پروجیکٹ متعلق سوچا ہے،آپ کا ٹٹوریل اس ضمن میں میرے بہت ہی کام آئے گا، انشاءاللہ
دل سے مشکور ہوں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
bhoot umda waqas bhai outclass tutorail really help full for those wo want to be designers........
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
زبرست دیگر بھائی
Bookmarks