Youtube stream in s40
Professor Tauseef Gilani :-: حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Ghulam Rasool :-: ماہ رمضان المبارک
MERYAM:-: رب کی پکار
Youtube stream in s40
Masha Allah Bahut He Acha Magzine Tayar kia hay
وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔
Ma Sha ALLAH bohat piari
Excellent Magazine .... Net Rider bhai aap ko Allah hamaysah khush rakhay... Aap itna pyara aur informative magazine tiyar kartay hain.... Jazakallah...
wah net rider bhai aap ka bohat shukria.
aap nay itna pyara magzeen paish kia.
thanks.
آپ سب کی میگزین کو پڑھنے اور اپنی اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت شکریہ انشاءاللہ آنے والا میگزین بہتر سے بہتر دیکھنے اور پڑھنے کو ملنے والا ہے ۔
آپ سب دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
اتنا خوبصورت اور مفید میگزین
رمضان المبارک کے حوالہ سے ماشاءاللہ بہت زبردست اور بہترین آرٹیکلز سے مزیّن بہترین شمارہ
اس میگزین میں حصہ لینے والے تمام لکھاریوں کا تہ دل سے بہت بہت شکریہ
اور
میگزین ٹیم کا بھی بہت بہت شکریہ کہ جن کی وجہ سے ہر ماہ اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملتا ہے
اور
ایک بات کہ ووٹنگ میں غلطی سے شاید میرا نام شامل ہو گیا
وہ تحریر ہمارے معزز ممبر غلام رسول نے لکھی تھی
اس دفعہ معزرت چاہوں گا کہ کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے اس شمارہ میں حصہ نہ لے سکا انشاءاللہ اگلی بار ضرور حصہ لوں گا
ایک دفعہ پھر میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو ہمشہ خوش رکھے اور سدا سلامت رکھے
اور ہمیں ماہ رمضان کی فضیلتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
جزاک اللہ خیرا
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*Black*Beauty*. ZAGHAM786 , vakas89 , mujtaba_jdw , Mehwish120 , sia842 , Tanveer99 , janji
آپ بھائیوں کے ریپلائے اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت بہت بہت شکریہ
(ZABARDAST)
Bohat achi aor maloomati magazine hai.
App sari team ka Bohat shukria jis jis nay hisa liaya hai, Everything perfect, Design also Excellent.
Bookmarks