jijaved said:
دوستو مسئلہ مجھے یہ سمجھ میں آیا ہے کہ جس جس کمپیوٹر میں میں نے ڈرائیور ڈرائیور پیک کی سی ڈی سے کئے تھے ان سسٹموں میں مسئلہ آرہا تھا ۔ لیکن جن سسٹمز میں میں نے عام ڈرائیور کی سی ڈی سے ڈرائیور ڈھونڈ کر کئے تھے وہ سسٹم اس مسئلے سے پاک تھے
میرا مسئلہ تو اسی طریقے سے حل ہوا کہ نیو ونڈو کی اور ڈرائیور کی سی ڈی لگا کر ڈیوائس منیجر میں سے اپ ڈیٹ ڈرائیور پر کلک کیا اور پھر سی ڈی کے ذریعے ڈرائیور کئے یوں مسئلہ حل ہوگیا اب تمام یوایس بی چل رہی ہیں۔
ڈرائیور پیک کی سی ڈی میں آٹومیٹک ڈرائیور ہورہے تھے صرف ایک بٹن کلک کرنے پر
Bookmarks