Last edited by Haseeb Alamgir; 16th October 2023 at 05:55 PM.
بہت زبردست بھائی جان بہت شکریہ ....
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Bohat Khub
Mufeed Software Share Kia Hai
aur Review bhi Acha Dia hai
Thanks for Sharing
[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]nice[/SIZE][/COLOR][/FONT]
link update kro jnab
کیا بات ہے
نیچے لنک پہ کلک کریں
Last edited by Shaheen Latif; 11th January 2021 at 02:04 PM.
لنک کام نہیں کر رہا لنک اپڈیٹ کر دیں
boht acha mere es sy boht help oe hai
Adobe Acrobat Reader DC ونڈوز کے لیے ایک مفت پی ڈی ایف ریڈر ہے۔ اسے ایڈوب کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ دستیاب سب سے مقبول پی ڈی ایف ریڈر ہے اور پی ڈی ایف دستاویزات کی تخلیق، ترمیم، اشتراک، اور دستخط کرنے سمیت متعدد خصوصیات پیش کرتا ہے۔ یہ PDF/A دستاویزات کو بھی سپورٹ کرتا ہے اور حفاظتی خصوصیات کی ایک رینج فراہم کرتا ہے۔
Bookmarks