السلام علیکم
دوستو مجھے قرآن پاک کا سوفٹ وئیر چاہیے جس میں قرآن سنا اور پڑھا جا سکتاہو۔ شکریہ
السلام علیکم
دوستو مجھے قرآن پاک کا سوفٹ وئیر چاہیے جس میں قرآن سنا اور پڑھا جا سکتاہو۔ شکریہ
Moved From Quran Section
قرآن پاک ایکسپولررکیا اس فورم میں کسی بھی دوست کو قرآن پاک کا ایساسوفٹ وئیر نہیں پتا۔ نیچے سائٹ کا لنک دیا ہوا ہے ۔ میں ایساسوفٹ وئیر سی ڈی میں لینا چاہتاہوں ۔
القران الکریم سافٹ ویئر
یہ سافٹ ویئر بہترین ہے، اسکے بہت سے فیچرز ہیں
iss software mein QURAN ka terfjuma aur tafaseer hein aur bahut si AHADEES ki kuteb bhi.
http://www.easyquranwahadees.com
شکریہ بہت شکریہ
Bookmarks