میں جب ایکسل میں فائل اوپن کر تا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے۔
مہربانی کر کے کوئ دوست رہنمائ کریں گے۔اسکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں
میں جب ایکسل میں فائل اوپن کر تا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے۔
مہربانی کر کے کوئ دوست رہنمائ کریں گے۔اسکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں
1. Close Excel if it is open.
2. In the Control Panel choose "Add or Remove Programs" (or Programs and Features in Windows Vista / Windows 7).
3. Select Microsoft Office in the list and click on the Change button.
4. Choose "add or remove features".
5. Select "Visual Basic for Applications" in the "Office Shared Features" list and set it to "Run from My Computer". Then click on the continue button.
وعلیکم السلام
آئی تھنک جو فائل آپ آپن کر رہے ہیں وہ مکمل نہیں ہے یعنی جو مواد اُس فائل میں موجود ہے وہ آپکے پی پر سپورٹڈ نہیں ہے۔۔
کیا یہ فائل آپنے خود اپنے پی سی پر بنائی تھی ۔۔؟
creative bhai thnx for reply my problem is solved
thnx
solved................!
Bookmarks