السلام علیکم دوستو
یہ تھریڈ ان نئے ممبران کے لیے ہے جو بالکل نئے ہیں اور جن کو نہیں پتا کہ پوسٹ کیسے کی جاتی ہے
پوسٹ کیا ہے؟
پوسٹ اس ریپلائی کو کہتے ہیں جو آپ کسی سیکشن میں کسی بھی ممبرکے تھریڈ میں کرتے ہیں اس کو پوسٹ کرنا کہتے ہیں
مثال کے طور پر سافٹوئیر سکیشن میں کوئی سا فٹ وئیر آپ کو پسند آتا ہے تو آپ اس کے لیے اپنے پسندیدگی یا ناپسندیدگی کا اظہارریپلائی کے ذریعے کرتے ہیں
بہت اچھا سافٹ وئیر ہے
یا
نہیں یہ کام کا نہیں ہے یا اس کا لنک کام نہیں کر رہا
آپ کی جانب سے اس طرح کا ریپلائی پوسٹنگ کرنا کہلا تاہے
میں آپ کو سکرین شوٹ کے ذریعے سمجھا تا ہوں
میں نے مین پیج کھولا اب میں اس میں سے سافٹوئیر ریو پر کلک کر تا ہوں
جب میں سافٹ وئیر سیکشن میں پہنچا تو میرے سامنے بہت سارے سافٹوئیر آ گئے اب میں اس میں سے کسی پر بھی کلک کرتا ہوں
اس طرح یہ سافٹ وئیر کو ریویو میرے سامنے کھلتا ہے میں اس کو پڑھتا ہوں
اس کو پڑھنے کے بعد میں اس پیج کے سب سے نیچے جاتا ہوں تو وہاں مجھے ایک باکس نظر آتا ہے اب اگر مجھے یہ سافٹ وئیر پسند آیا ہے یا نہ پسند میں اس باکس میں لکھوں گا او ر باکس کےنیچے
post quick reply
پر کلک کریں تو جو آپ نے اس باکس میں لکھا ہے وہ پوسٹ ہو جائے گا
پوسٹ ہونے کے بعد آپ کے سامنے سکرین پر ایسے نظر آئے گا یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہو جائے گی
اس طرح آپ کسی بھی سیکشن میں اسی طریقے سے پوسٹ کر سکتے ہیں
مجھے امید ہے کہ نیو ممبر ز کو اس تھریڈ سے بہت فائدہ ہو گا
Bookmarks