ڈیئر ممبران۔
اس سیکشن میں یہ بات نوٹ کی گئی ہے کہ کچھ ممبران
Cline
کی خریدو فروخت کر رہے ہیں۔ آپ تمام ممبران کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام نے آپ ممبران کے لیے
یہ ایک پلیٹ فارم مہیا کیا ہے کہ آپ لوگ ایک دوسرے کی مدد کر سکیں اور سیٹلائٹ کے بارے میں معلومات شیئر کر سکیں۔
لیکن اس سلسلے میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام آپ ممبران کی کسی بھی قسم کی خریدو فروخت کی ذمہ دار نہیں ہے۔
Last edited by Shaheen Latif; 6th June 2018 at 09:25 PM.
Bookmarks