[IMG]http://i1108.***********.com/albums/h420/derwaish9/R42_zps5198fc22.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1108.***********.com/albums/h420/derwaish9/R42_zps5198fc22.jpg[/IMG]
Last edited by Derwaish; 26th April 2015 at 02:22 PM. Reason: image remove due to members complaint.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Reserved....................
بہت خوب درویش بھائی آپ نے بہت کم وقت میں اور نامناسب حالات میں
یہ میگزین ترتیب دیاآپ کی کوشش قابل، تعریف ہے
رمضان المبارک کے حوالے سے اچھے مضامین پڑھنے کو ملے
علم میں اضافہ ہوا
میگزین ٹیم تمام لکھاریوں کی شکر گزار ہے کہ انھوں نے اپنی اپنی مصرفیات میں سے وقت نکال کر آئی ٹی دنیا کے میگزین کے لیے وقت نکلا
اور اظہارِ محبت کے طور پر اپنی قیمتی تحریریں میگزین کے لیے سینڈ کیں
جزاک اللہ
Derwaish bhai buht uMdaa Waqi mai phar kar buht acha laga
Msrofeyt k bwjOod b itna acha megzain tarteb diya hay
Jazka Allah
جزاک الله خیرا
Last edited by Derwaish; 25th July 2014 at 05:06 PM. Reason: if u have any question send me pm plz
Wah very Nice
وعلیکم السلام،
یہ واقعہ ہی آپ کی بہادری ہے درویش بهائی اتنے کم وقت میں اتنی اچھی طرح سے ترتیب دی گئی میگزین شیئر کی آپ نے ویلڈن.
باقی کچھ غلطیاں ہیں لیکن آپ کی حمت اور لگن دیکھتے ہوئے وہ نظر نہیں آتیں ہیں.
اور ہر بار کی طرح یہ میگزین بهی بہت خوب ہے.
Allah Bada Hy
nice..
درویش بھائی اس مرتبہ کا میگزین بھی بہت اچھا اور اسپیشل ہے خصوصا رمضان کے مہینے سے متعلق ہے تمام تحاریر بہت اچھی اور معلوماتی ہیں جن کو پڑھ کر علم میں اضافہ ہوا ہے ایک بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا
اس میگزین میں ایک مضمون ہے
حضور نبی اکرم ﷺ کی محبوب دعائیں
اس میں جتنی بھی دعائیں ہیں وہ سب اعراب کے بغیر ہیں اور پڑھتے ہوئے غلطی کا احتمال ہے کیونکہ عربی زبان ہے اور ہم عجمی لوگ بغیر اعراب کے اس کو کچھ کا کچھ نہ پڑھ لیں اور مطلب بدل جائے اس لیے کوشش یہی کی جائے کہ عربی زبان میں جو بھی دعا یا حدیث پیش کی جائے اس کو اعراب کے ساتھ ہی پیش کیا جائے تاکہ ہر قسم کی غلطی سے محفوظ رہا جاسکے یہ ایک چیز میں نے اس میگزین میں دیکھی تھی اس لیے آپ کے سامنے لایا ہوں
مجھے امید ہے کہ اگلے میگزین میں اس بات پر خصوصی توجہ دی جائے گی
شکریہ
وعلیکم اسلام
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
کیا بات ہے درویش بھائی
بہت ہی پیارا میگزین ترتیب دیا ہے
سب ممبرز کے تحریریں بھی بہت ہی پیاری تھیں اور ڈیزائنگ ہمیشہ کیطرح لاجواب
مزہ آگیا پڑھ کر
جزاک اللہ خیرا
شکریہ درویش بھائی
بہت خوبصورت ڈیئزائن کیا ہے آپ نے
ارے غلطی تو اچھے اچھوں سے ہوجاتی ہے
آپ نے تو اتنی مصروفیات کے باوجود بھی یہ کام بخوبی نبھایا ہے
اور آئی ٹی دنیا کے تمام رائیٹرز بھی بہت بہترین کام کررہے ہیں
آپ سب کا بھی شکریہ
کیونکہ آپ سب کی ہی بدولت ہمیں
یہ انٹرٹینٹمنٹ نصیب ہوتا ہے
یہ پیاری پیاری تحریریں پڑھنے کو ملتی ہیں
جزاک اللہ بھائی جان اللہ آپکو اس کا بہتر اجر عطــــــــــــــــــــــــــا کرے
بہت زبردست آپ نے تو کمال ہی کر دیا جناب چھا گئے
Bookmarks